عمران خان صاحب نے جمعہ کے روز سویڈن کیخلاف احتجاج کی کال دیدی ہے۔
جبکہ اپنی حکومت میں عمران خان صاحب فرانس کیخلاف احتجاج کرنے سے عوام کو روکا کرتے تھے اور بتایا کرتے تھے ہمارے احتجاج سے کوئی فرق نہیں پڑنا الٹا ہمارا نقصان ہوگا۔
کشمیر کا سودا کس نے کیا
اینکر کیس کہتی ھے سنیے
ایسے آرمی چیف کا کورٹ مارشل ھونا چاھیے ،کیسے کشمیریوں کو کھڈے لائن لگایا گیا
کشمیریوں کی پیٹھ پر چھرا کس نے گھونپا
آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم زبردست انداز میں جاری
صدر تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پونچھ ڈویژن کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا دیا ۔
صدر تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی تمام اسٹیک ہولڈرز اور کارکنان "جھنڈا لگاؤ" مہم زور و شور سے جاری رکھنے کی ہدایت
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
,,سویڈن ختم ہوجائے گا،، قرآن تاحیات رہے گا ❤
سویڈن میں مقدس کتاب قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف کل بروز جمعہ بوقت 3 بجے بمقام عنایت کلے میں احتجاجی مظاہرہ
عوام الناس اور پی ٹی آئی کارکنان بھرپور شرکت کریں،
@PTIofficial
وقت نے کبھی کسی کو معاف نہیں کیا
ھم امید کرتے ھیں آرمی چیف سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں گے ،بہت مشکل ھے عوام ڈرے گی نہیں،
رکے گی نہیں ،
عوام۔نکلے گی،اگر پی ڈی ایم ایف سمجھتی ھے کہ لوگوں کو ڈرا کر ھم عوام اور ووٹ جو کنٹرول کر لیں گے تو یہ پی ڈی ایم ایف کی بھول ھو گی