ایف سی کے ہوتے ہوئے ہم علاقے میں محفوظ نہیں ۔ روازنہ کی بنیاد پہ ہمیں درندہ صفت نظرو�� کا سامنا کرنا پڑتا ہے اب حالت یہاں تک پہنچی ہے کہ بچے بچیوں کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ مزید ایف سی کے نام نہاد تحفظ کی ضرورت نہیں ۔ ہم چیک پوسٹوں کا خاتمہ چاہتے ہیں
ایف سی کی حرامزادگی کے خلاف ہزارہ عمائدین کا احتجاج بروری تھانے کے سامنے جاری ۔
اہلیان کویٹہ سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔ اس مطالبے کے ساتھ کہ چیک پوسٹوں کا خاتمہ ہو اور ایف سی کے خلاف سخت کاروائی ہو ۔
#RemoveFCcheckposts
کریمہ بلوچ کے قتل اور بلوچستان میں ہونے والے ہزارہ نسل کشی کے درمیان کوئی تعلق تو نہیں؟
دنیا کی نظر ایک بین اقوامی مسئلہ پر سے ہٹا کر ہزارہ کشی کی طرف کرنے کی کوئی سازش تو نہیں؟
کریمہ بلوچ کے مسئلہ کو دبا کر ہزارہ کشی کر کے اسے بین اقوامی مسئلہ بنا کر پیش تو نہیں کیا جارہا؟
بہت خوب طاریق جمیل صاحب، جب آپ اتنا کچھ جانتے ہے تو اس سوال کا جواب بھی ہوگا آپ کے پاس، کے مدرسوں میں طلبا�� کے ساتھ زیادتی کی وجہ کیا ہے؟ وہا پر آگ کون اور پٹرول کون ہے؟
For informantion of our students. @BUITEMS_edu will wait for the HEC guidance on resumption of physical classes after Sept 15. Mid & final exams to be conducted after Sept 15. Details to be announced after we receive guidance on resuming physical classes.
ہزارہ ٹاون کم و بی�� 4 لاکھ ابادی پر مشتمل ہے مگر وہاں کیھلنے کے لیے کوئی سرکاری گراونڈ کا نام و نشان تک نہیں، اگر نوجوان نسل کے لئے گراونڈ مہیا نہ کی گی تو یہ خدشہ ہیں کہ نہ صرف کھلاڑیوں کے صلاحیتوں کا ضیا ہوگا بلکہ معاشرے میں منشیات جیسے لعنت قمار بازی بھی عروج پرپہنچےگی
چنگیزی-
یہ پاکستان کے دل لاہور میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے رکشہ ڈرائیور ہیں انہوں نے کسی اپوزیشن جماعت کا پرچم نہیں اٹھایا بس اپنا ایک بینر بنوایا ماسک پہنے اور سڑک پر آ گئے انکے مطالبات پورے نہ ہوئے تو پھر عوام آگے نکل جائیں گے اور اپوزیشن بہت پیچھے رہ جائیگی