@SAMAATV@AyeshaBakhsh@shazchy09@UsmanArain8 Very sad and ignorant analysis, I believe that Chaudhary sb had not been admitted to any university, ethically Chaudhry sb cannot assess quality of articles and Worth of PhD bcz he is not a PhD degree holder. Give funding to university like Europe then ask for quality
As 2026-27 federal government budget is going to be presented on 5th of June 2026.. FAPUASA Pakistan demands the government to reinstate the 75 percent tax rebate for university teachers and researchers.
#Reinstate75PercentTaxRebateForUniversityTewchersAndResearchers
Congrats to PM Shehbaz on receiving the Honorary Professorship from CAAS Beijing. As our newly inducted academic “colleague,” we hope he will now also resolve the long-standing salary disparities faced by university employees and teachers compared to the bureaucracy
@BCCBuitems
#بلوچستان میں گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلراور لیکچرارکا اغوا بدترین تعلیم دشمنی،بلوچستان اور #پاکستان دشمنی ہے۔حکومت کو معززاساتذہ کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے اور بلوچستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کو ناکام بنائے۔
@BCCBuitems@hecpkofficial
آج بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن کی دوسری منتخب کابینہ سے پروفیسر فرید اچکزئی صاحب نے حلف لی، اس تقریب میں ڈاکٹر کلیم بڑیچ صاحب ، پروفیسر قدوس صاحب صدر گرینڈ الائنس اور سید علی شاہ صاحب نے بھی شرکت کی۔
وزیراعلی صاحب، بلوچستان کے یونیورسٹی اساتذہ ابھی تک گزشتہ مہینے کی تنخواہ سے محروم ہیں، جبکہ صوبے کے تمام ملازمین کواس مہینے 23 تاریخ کو تنخواہیں مل چکی ہیں۔ ہر مہینے یونیورسٹی اساتذہ کی تنخواہیں 10,15 دن دیر سے آتی ہیں لہذا معماروں کی الفاظ سے نہیں عملا عزت کریں 🙏
@dpr_gob
سے سینئر نائب صدر اور فیمیل نشست سے شالا اشرف کامیاب قرار دئیے گئے۔ اسی طرح 17 رکنی کابینہ بلامقابلہ منتخب ہوئی جو کہ ایسوسی ایشن پر 1300 ملازمین کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔
نئی کابینہ جلد حلف لیکر باقاعدہ سے ملازمین اور ادارے کی بہتری کیلئے کام شروع کرے گی۔
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات:
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے دوسرے انتخابات 30 ستمبر کو منعقد ہوئے، جس میں تکتو پروگریسو پینل کے امیدواران تینوں کیڈر سے بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ جس کے مطابق جہانزیب خان فیکلٹی سے صدر، آصف بازئی صاحب آفیسرز سے جنرل سیکٹری ،ہارون خان اسٹاف
@RahilaDurrani@PakSarfrazbugti@Gov_Balochistan
آج 8 اگست ہے ابھی تک بیوٹمز کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملی اور ہر مہینے یہی سلسلہ چلا آرہا ہےدوسری طرف وائس چانسلر اس اہم وقت میں غیر ضروری ٹریننگ کیلیے اسلام آباد میں ہیں ملازمین کا کوئی احساس نہیں، صاحب کی سی وی بہتر ہوجائے۔
آج 4 سمتبر ہے اور بیوٹمز ملازمین ابھی تک تنخواہوں سے محروم ہیں، فاقہ کشی پہ مجبور ہیں، وقت پہ سکول فیس جمع نہ کرنے پہ ملازمین کے بچوں کو سکول سے نکالا جا رہا ہے، اور ہمارے وائس چانسلر صاحب ٹرینینگ کے لیے اسلام آباد گئے ہوئے ہیں ۔
آج 4 سمتبر ہے اور بیوٹمز ملازمین ابھی تک تنخواہوں سے محروم ہیں، فاقہ کشی پہ مجبور ہیں، وقت پہ سکول فیس جمع نہ کرنے پہ ملازمین کے بچوں کو سکول سے نکالا جا رہا ہے، اور ہمارے وائس چانسلر صاحب ٹرینینگ کے لیے اسلام آباد گئے ہوئے ہیں ۔
بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن پرو وائس چانسلر ڈاکٹر میر وائیس کاسی صاحب اور رجسٹرار احسن اچکزئی صاحب کی کاوشوں کا شکریہ ادا کرتی ہیکہ انھوں نے بیوٹمز کے ملازمین کے دیرینہ مسئلے جی پی فنڈ کو سنجیدگی سے اسکے حل پہ کام شروع کیا اور جسپہ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے آج ملازمین کو پریزینٹیشن دی۔
بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن پرو وائس چانسلر ڈاکٹر میر وائیس کاسی صاحب اور رجسٹرار احسن اچکزئی صاحب کی کاوشوں کا شکریہ ادا کرتی ہیکہ انھوں نے بیوٹمز کے ملازمین کے دیرینہ مسئلے جی پی فنڈ کو سنجیدگی سے اسکے حل پہ کام شروع کیا اور جسپہ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے آج ملازمین کو پریزینٹیشن دی۔