Governance via Advertisement versus Ground Realities reflecting a hackneyed, stereotyped status quo, tried, tested & failed formula of Budget making, with Elite Capture Paramount while the Poor get Poorer! Well done @dawn_com@Dawn_News
انصار صاحب پاکستان کے اعلی تعلیم یافتہ سیاستدانوں اور بیوروکریٹس نے تو ستر سالوں میں کوئ حل پیش نہیں کیا۔تو کیا خیال ہے افغانستان پر قابض مولویوں صاحبان سے نہ پوچھا جائے کہ بغیر آئ ایم ایف اور سود کے ملکی معاشی، اقتصادی نظام کو کیسے چلا رہے ہیں؟
گزشتہ کئ دہائیوں سے آپ کی پارٹی برسر اقتدار رہی مگر ٹیکس وصولیوں کیلیے صرف تنخواہ داروں کو ہی نچوڑا گیا۔اسی دفعہ پھر ایسا ہی ہوگا؟ کیا یہی فلاح وبہبود ہے؟۔ستر سالوں میں زرعی اصلاحات ہوسکے نا ہی تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا بندوبست ہوسکا۔
ہاؤزنگ سوسائٹیز نے مافیا کا شکل کرلیا ہےاور اس مافیا کے سہولت کار وہ سرکاری اہلکار ہیں جنہوں نے رشوت لے کر این او سز مہیا کئے یا سوسائٹیز مالکان کے فراڈوں پر چشم پوشی اختیار کیا۔متعلقہ اضلاع کے سرکاری اہلکاروں کا بھی اس ضمن میں محاسبہ ہونا چاہیے
“ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے گھر میں رہیں گے”…
یہ خواب لے کر ہزاروں سرکاری ملازمین نے 2009 میں گرین انکلیو-I میں اپنی عمر بھر کی جمع پونجی لگا دی۔ آج 17 سال بعد بھی نہ گھر ہے، نہ قبضہ، نہ ترقیاتی کام۔
انہی میں سے کئی بزرگ شہری فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے دفتر کے باہر کھڑے تھے۔ ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے اور ایک ہی سوال تھا: آخر کب تک؟
یہ لوگ کرائے کے گھروں میں زندگی گزار رہے ہیں، بچت ختم ہو چکی ہے، مگر وعدے اب بھی جاری ہیں۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اب یقین دہانیوں کا نہیں، زمین پر کام شروع ہونے کا وقت ہے۔ اگر اس بار بھی فیصلہ نہ ہوا تو یکم جولائی کو اپنے خاندانوں کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے
⚡🇨🇳🇵🇰 Pakistan’s first Hangor class submarine has arrived in Karachi.
Pakistan is set to receive a total of 8 Hangor class submarines under its deal with China, with 4 built in China and 4 assembled in Pakistan, significantly enhancing the Pakistan Navy’s underwater warfare and deterrence capabilities.
12 تاریخ کو بجٹ پیش ہونے کا قوی امکان ہے۔دو باتیں مگر ابھی سے واضح ہے۔حکومت کی مطابق بجٹ عوام دوست جبکہ اپوزیشن پارٹیاں اس کو عوام دشمن کہیں گے۔ حقیقی فرق مگر عوام پر آئے گا اور بھی بدترین ہوگا۔
#Pakistan#بجٹ