ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے۔
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے۔
لیکن اس سبز ہلالی پرچم سے نہیں ہو سکتا ۔
یہ ہماری پہچان ہے، وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰💚
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے۔
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے۔
لیکن اس سبز ہلالی پرچم سے نہیں ہو سکتا ۔
یہ ہماری پہچان ہے، وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰💚
تازہ ترین اسلام آباد......!!!!!!
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کا اہم اجلاس مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے اختتامی مرحلے میں قائ�� جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی،
سندھ حکومت کی بات میں اس لیے کر رہا ہوں کہ پولیس بہی حکومت کے ماتحت ہے
پولیس کو اس نے محصور رکہا ہوا ہے
پولیس کو آزاد چھوڑیں گے تو پولیس آزاد ہوگی تو آزاد کردار ادا کری گی
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب