@TeamYouTube Hey after monitization my views suddenly dropped.What's the issue ? My channel used to get million of views ,but now I am only getting 1k views.
@TeamYouTube Hey, Many YouTubers saying nowadays if you want to grow your channel then create a new email, etc, Or create a new channel. My question is I have two old channels but I am not using both of them can I rename those channels as they are good to go or not?
@TeamYouTube Hey, I just want to know if can I use my old channel which I was not using, or make a new one for creating videos? I heard from many YouTubers they were saying YouTube preferred fresh channels as compared to old ones, especially for shorts format. I hope now you understand my Q.
@AamirS55863062 @Taimoorkahn13 @OfficialDPRPP یہ قوم نہیں سمجھے گی سمھجنے والی ہوتی تو ابھی یہ حال نہ ہوتا ٹوئٹر پر بس سب عالم فاضل بنے ہوۓ ہیں۔غلط کو غلط کہنے کا رواج ختم ہوگیا ہے ۔
@ImranRiazKhan کاش قوم پہلے جاگ جاتی تو نہ مہاجر مرتے نہ پٹھان نہ بلوچی اور نہ ہی کوئ اور قوم کاش ہمارے ہنجابی بھائیوں کو بھی بات سمجھ آجاتی پہلے کہ کمپنی کیا کر رہی ہماری ساتھ فاطمہ جناح کو نہیں چھوڑا تو اور کیا رہ گیا اور ایسے سیاست دان ہمارے سروں ہر ڈال دیے جن سے نجات ممکن نہیں ۔
@ImranRiazKhan سر جی نوجوان ابھی بھی غلط سمت میں پاکستان کو مذاق بنا کر رکھا ہوا پہلے کمپنی نے ملک کو تباہ کیا اور اب بھی روکی نہیں ہیے اور یہاں نوجوانوں کا حال ہیے کہ ٹوئٹ کی جہاد چل رہی ۔جب لیڈر کا ویژن بڑا ہے تو چھوٹی باتوں ہر کیوں دھیان دیا جاۓ۔عقلمندوں کے لیے اشارہ کافی ہے ۔
@NasimiShabnam Where is the human rights violation when it comes to Palestine..? all so-called human rights activists were sleeping when we talk about Palestine. In this scenario, only hands are cut off but in Palestine, children have been abused by the Israeli army so where you all were?
@iqrarulhassan محلات جن کے ہیں وہ محفوظ ہی رہیں گے اتنے سال ایسے ہی تھوڑی نہ محنت کی ہے۔پاکستان میں مال رکھا ہی کہاں ہے۔اور جو پاکستان میں ہے دو سو سال تک آرام سے بیٹھ کر کھا سکتے ہیں۔
کراچی والوں کو چاہیے کہ اس بار وہ دوبارہ جماعتِ اسلامی کو موقعہ دیں حافظ نعیم کراچی کو یقیناً پہلے سے بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حافظ نعیم کی فی الحال ضرورت بھی ہے اور کراچی والوں کےپاس اس سے بہتر کوئ آپشن بھی نہیں۔
#cocomoments#PakistanEconomy#PakistanCricket#Karachi
افسوس قائداعظم کے بعد کراچی والوں کا کوئ نہیں تھا۔شہر کراچی لاوارث ہے کوئ نیک بندہ اس کے حالت ٹھیک کر دے اور غنڈہ نما سیاسی جماعتوں اور اداروں کو بند کردے۔
#Karachi#goodbye2022