کائنات کا ہر ذرّہ اپنے انجام اور عدلِ الٰہی کی طرف رواں دواں ہے۔ سکون کا راز قدرت کے اس نظمِ ضبط میں چھپا ہے جہاں ہر مخلوق اپنے فرض کو عبادت سمجھ کر ��ورا کرتی ہے۔ محض اللہ کی رحمت کے فریب میں رہ کر عمل سے غافل ہو ��انا ہی ہماری ذلت کا باعث ہے۔ یاد رکھیے، راستہ ہی منزل کا تعین_ ١/٢
کائنات کا ہر ذرّہ اپنے انجام اور عدلِ الٰہی کی طرف رواں دواں ہے۔ سکون کا راز قدرت کے اس نظمِ ضبط میں چھپا ہے جہاں ہر مخلوق اپنے فرض کو عبادت سمجھ کر پورا کرتی ہے۔ محض اللہ کی رحمت کے فریب میں رہ کر عمل سے غافل ہو جانا ہی ہماری ذلت کا باعث ہے۔ یاد رکھیے، راستہ ہی منزل کا تعین_ ١/٢
When one's life is empty of Tadabbur, he is meant to ruin his intellect and decisions. The decisions which are going to cost him in both the lifes.
#MuslimIdentity #
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
اگر ساری کائنات اطمینان اور درستگی کے ساتھ اللہ کی مرضی کے آگے سر تسلیم خم کرتی ہے، تو انسان جو عقل اور اختیار سے نوازا گیا ہے (جو عظیم نعمتیں ہیں)، راہِ راست سے کیوں بھٹکتا ہے؟
Palestinian experience is not an anomaly but a paradigm. It is our lived experience of how international law is dismantled through precedent-setting, selective humanization, institutional hypocrisy, and the weaponization of language itself. Transcending lamenting,what must... 1/2
اسلام اگر مذہب کی بنیاد پر ہو تب بھی ہم اسے تکمیل کو نہیں پہنچا سکتے آخر کیوں ؟
عربی جو کہ قرآن کی زبان ہے اس کی نفسیات کو سمجھنا آخر کیوں ضروری ہے ؟
#SahilAdeem#muslimidentity#battleofminds#arabiclinguistics
https://t.co/wlRSngOEJJ
@AneshaNoor44760 Expectations to beings lead to threat. Allah says in his book" "إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ" ۔it's not just for one being but for the whole Muslim nation.
THE BOOK (QURAN) & THE MOVIE (NETFLIX)
Our delivery boy is incompetent...
In short: a brilliant idea poorly delivered is forgotten; an average idea delivered effectively can inspire and stick.
@IMS_Dawah 1 ۔ زندگی کے ہرچھوٹے بڑے معاملےمیں حق پرستی کو ان شآء الله اپنا شعار بنائیں گے
2 ۔
Broad minded ,
بنیں گے یعنی صرف چند فتووں اور پوجا پاٹ کے بارےمیں نہی، بلکہ پوری کائنات کے بارے میں سوچنے کی صلاحیت ان شآءاللہ تعالٰی پروان چڑھائیں گے
3 ۔
عدل اور رحمت کا راستہ اختیار کریں گے