سبحان اللّٰه 💞
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں۔۔✨
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرت طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے۔۔۔🤲🏻
اللہ کے خوبصورت ناموں میں سے ایک ہے الفَتّاح — دروازے کھولنے والا۔
وہ ایک دروازہ بند کرتا ہے تو اس کے بدلے تمہارے لیے کئی بہتر دروازے کھول دیتا ہے۔
بند دروازہ ناکامی نہیں… اس بات کی نشانی ہے کہ آگے اس سے بہتر راستہ تمہارا انتظار کر رہا ہے۔
__________________🖤
جب پوری دنیا کی طوائفیں سعودی عرب آ کر حرم کے آس پاس اس طرح ناچ رہی تھیں تو اس وقت ہماری غیرت کیوں نہیں جاگ رہی تھی؟ کیا اس وقت حرم کا تقدس پامال نہیں ہو رہا تھا؟
مسئلہ کعبے کی حرمت کا نہیں۔۔ اسرائیل کے دفاع کا ہے۔
Those who turned a model of the Kaaba into a dance stage now cry over its sanctity and beg for protection!
Then come the mercenaries of the riyal to lecture us about the sanctity of the House of God!
جب پوری دنیا کی طوائفیں سعودی عرب ا کر حرم کے اس پاس اس طرح ناچ رہی تھیں تو اس وقت ہماری غیرت کیوں نہیں جاگ رہی تھی؟ کیا اس وقت حرم کا تقدس پامال نہیں ہو رہا تھا؟ اس وقت ہمارے معاشرے میں کچھ لوگوں کو توحید کی الٹیاں کیوں نہیں ارہی تھیں؟
اچھی طرح سمجھ لیں کہ مسئلہ خانہ کعبہ کے دفاع کا ہے ہی نہیں۔ اسرائیل مسلمانوں میں فرقہ وارانہ جنگ کروانا چاہ رہا ہے۔ کیونکہ یمن کے مسلمان اس کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
اگر پاکستان کے مسلمان سازش کو نہیں سمجھیں گے تو بہت بری طرح سے ذلیل ہوں گے دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی۔
پاکستان نے اپنی پوری تاریخ میں اج تک کبھی مسلمانوں کے خلاف اپنی طاقت استعمال نہیں کی۔۔ ہم ائندہ بھی نہیں کریں گے۔ یہ صرف فرقہ وارانہ جنگ ہے جس کا مسلمان دنیا کو نقصان اور اسرائیل کو فائدہ ہے۔ اور بھارت بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا۔ سیدی رسول اللہ کی امت کا سراسر نقصان ہے اس میں۔ اس معاملے کو مصالحت اور گفتگو اور ڈپلومیسی سے حل کریں۔ یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنا خوفناک ظلم اور غلطی ہوگی۔
جنگ کرنے کا شوق ہے تو اسرائیل کے خلاف کریں۔ سب اپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ فلسطین میں ہونے والے ظلم کو روکیں۔ اپس میں خانہ جنگی نہ کریں۔
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
اللَّهُمَّ أَعِنَّا عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
" اے اللہ! تیرا ذکر کرنے ، شکر کرنے اور بہترین انداز میں تیری عبادت کرنے میں ہماری مدد فرما ۔ "
(آمین یا رب العالمین)🤲🏻
_____________________🖤
حدیثِ مبارکہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس لیے اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" (سنن ابوداؤد،)
حدیثِ مبارکہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس لیے اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" (سنن ابوداؤد
`A beautiful Dua for all of us:`🪄
”اللّٰه کــرے ہمارے وجـود کـے اُداس تـرین حصوں میـں پھول کھل اُٹھیـں، اللّٰه تعالیٰ ہمیں وہ بہاریں نصیب فرمائے جن کی کوئی خزاں نہ ہـو۔🔗♥️