@alitanoli889 کتنی بڑی خوشخبری سنا رہے ہیں یہ عطاالر صاحب دو لیٹر پٹرول دو لیٹر پٹرول دو لیٹر پٹرول
یہ دو لیٹر پٹرول کتنی مہینے چلے گی چلو کتنے ہفتے چلے گئے جب ایک ہفتے چلے گی اس کے بعد پھر وہی 400 روپے کا پٹرول
اچھا مزق بنایا ہوا ہے ان جاہل لوگوں نے
@FaisalAbbasKhar جج جب پارٹی بن کر فیصلے کرنے لگے تو اس اوقات ایک سور جیسی ہو جاتی ہے۔ جس سے سب نفرت کرتے ہیں۔
ان صاحب نے بھی یہی کچھ کیا۔ اب جتنے مرضی آر��یکل لکھیں کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ اللہ نے قاضی کا عہدہ دیا ۔ اس نے قدر نہیں کی ۔۔
کھڑا نہ ہو توآپ اپنی سو فیصد کارکردگی نہیں دکھا سکتے۔ میری رائے میں دوسرے ٹیسٹ کے بعد بابر کو کہنا چاہیے تھا کہ وہ صرف بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔"
#Cricket#Pakistan#WasimAkram#BabarAzam#England
"تم یہاں چنے بیچنے آئے ہو؟"وسیم اکرم نے برمنگھم میں ٹاس کے موقع پر 7 کھلاڑیوں کے چلے جانے کی وجہ سے متعلق بابر اعظم کے "مجھے کوئی علم نہیں" کہنے پر طنزیہ انداز میں کہا۔وسیم اکرم نے کہا:
ایک کھلاڑی یا ایک انسان کی حیثیت سے میرا ماننا ہے کہ اگر آپ کا لیڈر یا کپتان آپ کے ساتھ
اب بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس اور اسے استعمال کرنے والے صارفین آزاد منڈی (Competitive Market) کے تحت آپس میں خود خرید و فروخت کا فیصلہ کریں گے-
وزیر موصوف مجھے اور دیگر 24 کروڑ عوام کو یہ بھی بتا دیں کہ ہم نے کہاں بیٹھ کر خرید و فروخت کا یہ فیصلہ کرنا ہے؟
وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس لغاری نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اب #بجلی کی خریداری کے عمل سے مکمل طور پر باہر ہو رہی ہے- انہوں نے واضح کیا کہ اب کسی بھی کمپنی کو یہ حق نہیں ہوگا کہ وہ حکومت کو بجلی بیچے اور نہ ہی حکومت بجلی خریدے گی، بلکہ
غریب مر رہا ہے مگر حُکمران مزے سے جُھوم رہے ہیں ۔۔ایسی بے حسی نہیں دیکھی کبھی
حنیف عباسی کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ؟؟
حرکتوں سے تو لگ رہا ہے حنیف عباسی صاحب ریلوے کی تمام پٹری اتار چکے ہیں
وفاقی وزیر برائے ریلویز محمد حنیف عباسی اسلام آباد کی مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹی “Gulberg Greens” میں 65 کروڑ روپے مالیت سے زائد “فارم ہاؤس” خریدنے بعد خوشی خوشی جھولا جھول رہے
@cutehunmee جو کہنا تھا وہ کہہ دیا اور پھر معذرت کیوں؟👍🏼🤣👏🏼
انکے دل و دم��غ میں جو خناس بھرا ھے وہ ظاہر ھو گیا ھے اور یہ اوپر اوپر سے جتنی مرضی مذمت کریں
اندر سے غدار منافق اور ضمیر فروش ھیں
نثارکھوڑو کے ذریعے کچھ کہنا تھا بول بھی دیا اگلوں کو معذرت بھی کرلی 😅🤣😀
@Lubna_Syed11 ایک وزیر صاحبہ نے کہا تھا کہ یہ جہاز ائر پنجاب کے لئے خریدا گیا دوسری وزیر صاحبہ نے کہا کہ ہاں خریدا ہے جہاز وزیراعلیٰ کے لئے خریدا ہے تا کہ پبلک کو ریلیف دی جا سکے 🤔
شریف خاندان کی بونگیاں
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ پراپرٹی
نہیں - مریم نواز
ایون فیلڈ اپارٹمنٹ ہمارے ہیں اور انکو میری ہمشیرہ مریم نواز ہولڈ کرتی ہیں - ببلو شریف
ہمارے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا - بونگا شریف
کرپشن ہوتی ہے بچوں - ککڑی شریف
Before
سیاسی سوالوں کے جواب گھر جا کر دوں گی کیونکہ ابھی چھٹی پر ہوں ۔۔
After
وزیراعلی جہاں بھی ہو وہ ��ھٹی پہ نہیں ہوتا، اس کا کوئی دورہ ذاتی نہیں ہوتا۔۔
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
#وزیراعلیٰ_پنجاب اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں ،کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایاتھا کہ وہ چھٹی پر ہیں آج اپنے سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا انکی ساتھی وزرا کے بیانات بھی آپس نہیں ملتے
تین بیان ۔۔ اور #حکمران_خاندان👇
آئندہ بھی اسی #جہاز پر جاؤں گی ۔!
جہاز خریدا ہے بھئی۔ ۔۔!!
ہمارے اثاثے اگر آمدن سے میچ نہیں کرتے تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ ۔!!
یہ تین بیانات اس مسلط خاندان کی زہن��ت کاخلاصہ ہیں۔
"انصاف بالآخر غالب آگیا۔" #سپریم_کورٹ کے باہر گفتگو ک��تے ہوئے سینئر وکیل فیصل صدیقی نے #ایمان_مزاری اور #ہادی_علی_چٹھہ کی سزاؤں کی معطلی اور رہائی کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کیا۔
@mediapppdigital@AseefaBZ جب اپ لوگوں کی اپنی کرپشن ختم ہوگی تو اپ بھوک کے بارے میں سوچیں گ��
بھوک کیا ہوتی ہے افلاس کیا ہوتا ہے یہ اپ لوگوں کو کیا پتہ یہ صرف ایک دکھا ہوا ہے اور کچھ نہیں
@hinaparvezbutt یوٹیوبر کو گالی دینے سے پہلے اپنی تعریف تو چیک کر لو 18 تاریخ ہونے سے پہلے 18 ہو گیا
ہر جگہ فراڈ ہر جگہ دھوکہ۔ ہر جگہ کیلبری۔ آج 17 تاریخ ہے۔ مہر 18 کی لگا دی۔
@khurram143 تم لوگو کو اللہ کا اتنا خوف ہوتا تو عوام پر ظلم کرتی؟ یہ پتا نہیں ایمان رکھتے ہیں بھی یا نہیں.. یا صرف باتوں تک ہی عوام کے ساتھ ایسی بولتی ہیں
#پی_پی_پیکھلےعام#فیلڈمارشل_عاصم_منیر اور پاکستان کی مسلح افواج کو چیلنج اور دھمکی دیتی ہے
جب کرپشن خطرےمیں پڑتی ہےتوپیپلز پارٹی بھی یہی کرتی ہے پیپلزپارٹی اپنی کرپشن کو بچانےکےلیے واویلا کر رہی ہے۔
نقصان تو ہو چکا ہے
#شہبازشریف اور #زرداری پہلے ہی مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں
کیونکہ آپکا دماغ "انہوں" نےکچھ زیادہ ہی خراب کیا ہوا ہے،ویسے پہلےبھی آپکادماغی توازن کچھ صحیح نہیں تھامزید "انہوں" نےخراب کردیا۔آپ سے پہلے والی جیولری کاسوال ہوانہیں توآپ نےسمجھا کہ اس بار بھی کوئی سوال نہیں کرےگا🤣لوگ grok سےہی پوچھ لینگےمیڈم۔جہازہویاجیولری شرم آپکو آنی نہیں ہے
@iAmjadKhann اب بھاگنا یہ کیوں جب سب مل کے راضی ہیں
2015 میں جب زرداری اور راحیل شریف کی اتنی بڑی بات تھی پھر دبئی بھاگ گیا اور باجوہ کے ساتھ معاہدہ کر کے واپس آیا