1/2 Two separate FIRs launched against BSO's leadership in Gawadar and Khuzdar. Abubakar Kulanchi, Central Junior Joint Secretary, Adnan Baloch, CC member, Aslam Ghalm, and others nominated for participating in protests against #BalochGenocide.
@aamna_baloch1 مولانا اگر قومی لیڈر ہوتا تو الیکشن فارم جمع ہی نہ کرتا اسلام آباد میں مہرنگ بلوچ کے ساتهہ کهڑا ہوتا
بلوچ قوم کی لیڈر مہرنگ بلوچ ہے
هر کوئی اپنی مفاد کیلئے ہے
صرف ڈاکٹر مہرنگ ہی بلوچوں کا لیڈر ہے
مولانا ہدایت الرحمان الیکشن قریب آتے ہی سیاسی چال بازیاں تیز کررہا ہے۔ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور مظلوم کارڈ استعمال کرکے جس طرح گْوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کروایا کر خود روپوش ہوکر جماعت اسلامی کے مرکز میں خودساختہ پناہ لی اب بھی انکا خیال ہے کہ میں سیاسی گیم کے تحت اپنا
پارلیمنٹ کو لعنت بھیجنے والے کا وعدہ کہاں گیا؟ مولانا اور انقلابی واڈیلہ کی انقلاب بلوچ کش پارٹی کے جان بلیدئی سے سیٹ ایڈجسمنٹ تک پہنچ کر دم توڑ گیا۔ اب جب پورے گْوادر میں یہ چال باز آشکار ہوئے ہیں کوئی انکی ریلیوں میں نہیں آتا ۔ اب بلوچ ماؤں کی جہد کو کیش کرکے اپنا الیکشن مہم
الیکشن کیمپین بھرپور چلاؤں گا مگر اسطرح نہیں ہے۔
اسلام آباد میں جو بلوچ مائیں دھر��ے پر بیٹھے ہیں انکا مقصد ایک صوبائی اسمبلی کا سیٹ نہیں ہے بلکہ وہ بلوچ کی بقاء کا جنگ لڑرہے ہیں۔ گْوادر دھرنے میں مولانا نے لاپتہ افراد کے خلاف کوئٹہ تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا پھر اس کا کیا ہوا؟
جب جب ملک میں سیاسی بحران اُبھرتا ہے یا کسی جرنیل کی لوٹ مار سامنے آتی ہے تب تب کوئٹہ یا پشاور میں دہشتگردی کے نام پر خون بہایا جاتا ہے..
#Peshawar#Peshawarblast