بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا..
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جنگ جذبات سے نہیں، حکمت سے لڑی جاتی ھے-
جنگ کو گھریلو لڑائی مت سمجھیں- حوصلہ رکھیں، بے چینی مت پھیلائیں-
انڈیا کے لئے آنے والے لمحات انتہائی پریشان کن ھیں- پاکستان کا جواب تاریخی ھوگا- انشاء اللہ
پاکستان زندہ باد!
انڈیا تم کیوں بھول گئے کہ پاکستان دنیا کی ایک بڑی طاقت ہے اس پر حملہ کرنے کے بعد تمہارے محفوظ رہنے کی ضمانت دنیا کی کوئی طاقت نہیں دے سکتی۔ اللہ کی مدد سے انشاءاللہ تمہیں منہ توڑ جوا۔ دے رہے ہیں۔ اللہ اکبر
اور اے ہمارے پروردگار!ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔ اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے، ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے۔ آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں، اس لئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمائیے۔‘‘
﴿سورۃ البقرۃ، ۲۸۶﴾
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾