@qrsupport@dohanews@qatarairways@Qatar_ChatHq@MofaQatar_EN my flight is on 27th march from Islamabad to manchester and I am unable to cancel it and unable to reroute it. Please help as no response from your team on emails and WhatsApp.
@qatar_AskHq1@qatarairways@qrsupport@Qatar_ChatHq I can't send you DM the option is not working. I didn't get any information about my refund. My flight was on 27th March from Islamabad to manchester which i cancelled and asked for refund. Please update
@qatarairways@dohanews@MofaQatar_EN please reroute the flights with other airlines like Emirates is doing. Customer are suffering and no response from the world's best airline.
نواز شریف (2013-2017) اور عمران خان (2018-2022) کی کارکردگی کا تقابل متنوع ذرائع سے:
1. یونیورسٹیز: نواز کے دور میں 2-3، عمران کے دور میں 5-21 (متنازع اعداد)۔
2. ڈیمز: نواز نے 1-2 شروع کیے (جیسے دیامر بھاشا)، عمران نے 10۔
3. اسپتال: نواز نے 46 منصوبے (14 پہلے مرحلے میں)، عمران نے 21 شروع کیے۔
4. نوکریاں: نواز کے 5 سالوں میں 5.7 ملین، عمران کے 3 سالوں میں 5.5 ملین (زیادہ فی سال)۔
5. نیب ریکوری: نواز کے دور میں ~36 ارب، عمران کے دور میں 487 ارب۔
عمران کی کارکردگی ان شعبوں میں مجموعی طور پر بہتر نظر آتی ہے، لیکن نواز کے دور میں معاشی ترقی مستحکم تھی۔
@qazi307@enkidureborn عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے ڈیموں کے نام یہ ہیں:
1. دیامر بھاشا ڈیم
2. مہمند ڈیم
3. داسو ڈیم
4. کرم تانگی ڈیم
5. نئی گج ڈیم
6. دراوت ڈیم
7. گروک ڈیم
8. پیلار ڈیم
9. ونڈر ڈیم
10. پاپن ڈیم
یہ بڑے اور چھوٹے ڈیم ہیں جن پر کام کا آغاز ہوا، سرکاری اعلانات کے مطابق۔
فسطائی حکومت کو اللہ تعالیٰ تباہ کرے اس بے رحم حکومت کے خلاف جنگ جاری رہے گی ہمارا آج بھی یہی مطالبہ ہے کہ خان صاحب کو رہا کرو۔
اپنے جوان سال بیٹے کی شہادت اور تدفین کے موقع پر شہید بلوچستان محمد ولی شہید کے والد محترم کے جذبات
#IslamabadMassacre#اسلام_آباد_قتل_عام
میں حلفاً کہتی ہوں کہ حکومت نے انٹرنیٹ بند نہیں کیا، نہ سپیڈ کم کی۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ کم اسلیے ہوئی کہ لوگ VPN استعمال کرتے ہیں" - شِزہ خواجہ
ماشاءﷲ۔ کیا عظیم logic دی ہے۔ یہ بھی عوام پر ڈال دیا۔ VPN کی ضرورت کیوں پڑی؟ شزہ سمیت پوری حکومت خود VPN لگا کر Twitter استعمال کرتی ہے۔
آج پتا چلا کہ مریم نواز کو تو اردو کا ایک جملہ بھی سیدھا لکھنا نہیں آتا۔ 😳🙈
سارا زور میک اپ اور سرجریوں پر ہی دیے رکھا۔ تعلیم کا عالم ملاحظہ ہو۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو یاد آ گئی کہ محترمہ کا میڈیکل کالج میں داخلہ کیسے زبردستی کیا گیا تھا۔ 🤕