"نا تجربہ کار اور نااہل" عمران خان کی سفارتی اہلیت یہ ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انڈیا میں کھڑے ہو کر بھی عمران خان اور پاکستان کی تعریف کے ساتھ ساتھ "بھارت کے اٹوٹ انگ" کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کرتا ہے.. یہ ہوتا ہے فوج اور حکومت کا ایک پیج پر ہونے کا فائدہ
Weldone
@imrankhanpti
کرونا میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے جلسہ کی خبر دینا جرم بن گیا
ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان 24 نیوز پہاڑپور کے نمائندے کے درپے ہوگیا
ساجد بلوچ کو ایک ماہ کے لئےہری پور جیل میں ڈالا جائے: ڈی پی او کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست
#AliAminGandapur#PTI#PMLN
کرونا میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے جلسہ کی خبر دینا جرم بن گیا
ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان 24 نیوز پہاڑپور کے نمائندے کے درپے ہوگیا
ساجد بلوچ کو ایک ماہ کے لئے جیل میں ڈالا جائے: ڈی پی او کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست
#AliAminGandapur#PTI#PMLN#DeraIsmailKhan