پورے شواہد سے پنکی پیرنی کی ہر چیز سامنےلارہا ہوں عمران نیازی کےاس سے نکاح نامے کے سیریل نمبر 13کو دیکھیں جہاں مہر کی رقم میں7کنال پلاٹ بنی گالہ اورزمان پارک کاپورامکان لکھا گیا ہے ۔یہی پیرنی کااصل مشن تھایہ لوٹ مارکی ایک چھوٹی سی جھلک ہےمزید کارنامے سامنے لانے کاسلسلہ جاری رہےگا
لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 36کارکنوں کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم، آئی جی پنجاب سے مقدمات کی تفصیلات طلب
تین ماہ مسلسل قید رکھا، نظربندی کالعدم ہونے پر کیوں گرفتاریاں کیں؟ جیل میں کیا جرم ہوا کہ دوبارہ گرفتار کر لیا، جسٹس شہزاد ملک
4 ماہ سے خواتین کو بغیر کسی چارج کے زلیل کیا جا رہا ہے،ضیاء کہتا تھا کہ آئین کے 12 صفحات ہیں اب لگتا ہے وہ بھی نہیں ہیں، مکمل تہلکہ خیز کانفرنس لنک میں
https://t.co/rb20qqCzoz
عمران خان سمیت ساری لیڈر شپ اور ورکرز کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انتخابی میدان میں عوامی حمایت سے خوفزدہ مافیا ظلم وجبر کے ذریعے عمران خان کا راستہ روکنے کامیاب نہیں ہوسکے گا۔
شہید ارشد شریف
باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے اُن کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر سامنے لے کر آۓ تو سیکرٹ ایکٹ کے تحت تُم پر مقدمہ ہو گا