@hinaparvezbutt Shut up or Jo tum logon ki tehzeeb wo Kia gharon Mai ja KR Jo Kia wo Kia Orton k sath tab to mazy lay rhi thi itni tum tehzeeb wali orat Hoti to AJ ye SB Kuch ma hota tumhary sath madam so plz shut your mouth 🤬
اللہ برا وقت آپ کو سکھانے کے لیے اور آپ کا ایمان آزمانے کے لیے بھیجتا ہے۔ کبھی ہار نہیں ماننا۔ عمران خان
#imranKhanPTI@ImranKhanPTI
https://t.co/kVgTUIXXqJ
ان دنوں وہ واحد چیز جس کی میں کمی محسوس کرتا ہوں وہ شمالی پہاڑیوں میں اپنے بیٹوں کے ہمراہ کوہ پیمائی (Hiking) ہے۔
رب العزت نے پاکستان کو دنیا کی بہترین پہاڑی گزرگاہیں (Mountain Trekking) عطا کررکھی ہیں۔ ایک روز ہم پاکستان کو سکینگ (Skiing) کا مرکز بھی بنائیں گے، انشاءاللہ۔
مریم صفدر صاحبہ نواز شریف سب ساتھیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب سے لندن چلا گیا تھا اور اب بھی چار سال سے مفرور ہے
فرق یہ آپ کو ووٹر چھوڑ گیا ہے
اور عمران خان کیساتھ عام ووٹر آج بھی کھڑا ہے
اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
مرکزی پنجاب کی ہماری صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور میری ہمشیرہ واضح طور پر مظاہرین کو جناح ہاؤس کو نقصان نہ پہنچانے کی تلقین کررہی ہیں۔
بلا شک و شبہہ یہ ان لوگوں کیجانب سے ایک جال تھا جو اس لئے پھیلایا گیا کہ اس کی آڑ میں تحریک انصاف پر جاری کریک ڈاؤن میں شدّت لا سکیں اور مجھ سمیت ہمارے سینئر قائدین اور کارکنان کو جیلوں میں بھر کر اپنے اس وعدے کو پورا کر سکیں جو انہوں نے لندن پلان کے تحت نواز شریف سے کر رکھا ہے۔