ٹک ٹوک لائیو ❌ گندگی کا اڈا ✅
خواتین معاشرے کی عزت اور وقار کی علامت سمجھی جاتی ہیں، مگر TikTok Live پر فحش اور اخلاق سے گری گفتگو دیکھ کر سوال اٹھتا ہے: کیا چند ویوز اور لائکس کے لیے شائستگی بھی قربان کر دینی چاہیے؟
مشہور ہونا اچھی بات ہے، مگر باعزت رہنا اس سے بھی بہتر ہے۔
#TikTok #SocialMedia #Ethics #Pakistan
#leakedvideo