راولپنڈی میں لوگ سڑکوں پہ ہیں یا چھتوں پر۔ پاکستان کے تمام شہروں سمیت دنیا بھر میں عمران خاں کے حق میں مظاہرے۔ حالات معمول پہ لانے کا صرف ایک ہی راستہ ۔۔۔۔۔۔ جلد از جلد صاف ستھرے الیکشن۔ مشکل یہ ہے کہ اگر ایسا ہو تو لازما اکثریت لے جائے گا۔
I am proud to stand with my leader for honesty, integrity and sincerity.
"نہ میں خود جھکوں گا نہ میں اپنی قوم کو جھکنے دونگا۔"
@ImranKhanPTI
Pakistan Zindabad
Today is a very dark day for Pakistan. We as a nation have lost our most valuable asset. I salute the courage of Imran khan where he fought til his last breathe. He is an example of a true champion and leader. Well played, Captain. 👏🏼
اُس انسان سے ڈرنا چاہئیے جس کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہ ہو۔ عمران خان صاحب کا پاکستان میں نہ تو کوئی کاروبار ہے، نہ کوئی اولاد۔۔۔ زندگی میں وہ ہر چیز دیکھ چکے، اپنی ذات سے متعلق ہر خواب کی تعبیر پا لی سو وہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔۔ باقی لوگوں اور اداروں کو چاہئیے کہ احتیاط کریں
یہ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں لانے والوں، جانے والوں اور آئیندہ آنے والوں سب کے لئے نشانیاں ہیں۔ جب جب بھی جمہور کی رائے کے برعکس کوئی فیصلہ مسلط کیا جائے گا تو آخرِکار نہ تو مستفید ہونے والے جماعت کا فائدہ ہو گا، نہ اداروں کا کوئی بھلا ہو گا اور نہ پاکستان کے حق میں بہتر ہو گا۔
اس انتہائ کڑے وقت میں اپنے ذاتی مسائل، مقامی سیاست ، عید کے کپڑوں ، مبارکوں اور سیلفیوں سے اوپر ہو کر فلسطین پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔تاریخ کا بدترین ظلم ہو رہا ہے۔غزہ دنیا کی سب سے بڑی جیل بنی ہوئ ہے۔اپنے بچوں کو بتائیے کہ اقصی سے ہمارے تعلق کی نوعیت کیا ہے۔
#GazzaUnderAttack