@Mughal3_1_3 سونے والا ادمی ڈرائنگ ماسٹر معلوم ہوتا ہے اتنا اچھا سرکل بنایا ہے اور اپنے تحفظ کے لیے اس کے ساتھ ایک سٹک پڑھی ہے سٹک اس نے ڈائریکشن میں رکھی ہوئی ہے تاکہ میں جب چلنے لگوں تو اس طرح چلا چلا جاؤں اور سٹک جو ہے وہ کسی ناگہانی وجہ سے کسی بھی جانور کا مقابلہ کرنے کے لیے ہے