Advocate | LLM | M.Phil. Pol. Sc. | Human Rights Defender | Ex. Lecturer Dept.of IR UoP | Follower of a political ideology; not necessarily of a political party
Kudos to Aimal Wali Khan for raising his voice in the Senate and repeatedly highlighting the sacrifices and bravery of Pakhtunkhwa Police. Our police sacrifices must be recognized and honoured. @DrMianSaeedPSP
@Ridhijwl A fair question, and it points at the right thing. But put the last point first: science and family planning stand no chance while the clergy and the establishment still decide what may be taught and funded. That isn't the final reform - it's the first one.
رویت ہلال کمیٹی کا خاتمہ پہلی نشانی ہو گی کہ ملک درست سمت میں چل پڑا ھے-
ہر پلاننگ سے پہلے فیملی پلاننگ دوسری بڑی نشانی ہو گی کہ ہمیں عقل آ گئی ھے-
پولیو کا خاتمہ تیسری نشانی ہو گی کہ ہم مہزب دنیا کا حصہ بننے جا رہے ہیں -
اور ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کی آخری اور سب سے بڑی خوشخبری یہ ہو گی کہ مولوی مسجد تک اور فوجی بیرک تک محدود ہو گیا ھے-
جب تک ان میں سے ایک بھی حماقت باقی ھے ، تب تک سحری تین گلاس لسی پی کر اور افطاری پکوڑے کے ساتھ، عشاء کو بیس تراویح پوری پڑھ کر اگلی سحری تک سو جائیں -
کج نی ہونڑاں!
@iopyne What else can we expect from a party the electorate keeps returning? Thirteen years since they first took the province, three years with him still in Adiala - they have delivered neither the province nor the one man they claim to exist for.
@Nazranausufzai What else can we expect from a party the electorate keeps returning? Thirteen years since they first took the province, three years with him still in Adiala - they have delivered neither the province nor the one man they claim to exist for.
یہ وڈیو آپکو بتاتی ہے کہ اس ملک میں قابض طبقے کی نظر میں عوام کی جگہ کہاں ہے ۔۔۔۔
حد ہے ویسے ۔۔
ایک کرسی سامنے بھی رکھی جا سکتی تھی لیکن شاید صاحب بہادر کی شان کے خلاف تھا یہ ۔۔
🟥وزیراعلی پختونخوا رونا رو رہے ہیں کہ ہمارے پاس 17 دن کی گندم ہے، جس وقت گندم کی خریداری کا سیزن تھا اس وقت گندم کی خریداری میں اربوں کے گھپلے کئے گئے
🟥خریداری کے سیزن میں اپنے بندوں کے ذریعے پنجاب سے خریداری کی گئی اور پھر اس کو واپس ڈبل ریٹ پر سرکار کو فروخت کیا گیا
🟥بین الصوبائی تجارت کو روکنا خلاف آئین ہے۔ یہ سمگلنگ نہیں ہے، گندم پختونخوا جارہی ہے کسی دوسرے ملک نہیں
🟥11 جولائی 2026 کو نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس میں تمام صوبوں نے کہا تھا کہ گندم کی کوئی کمی نہیں اور سپلائی جاری ہے
🟥صرف ایک مہینے میں ایسا کیا ہوا کہ پنجاب اور پختونخوا میں فقدان پیدا ہوا
🟥صرف راولپنڈی میں 9 چیک پوسٹس رپورٹ ہوئے ہیں، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایک ایک ٹرک سے 5، 5 لاکھ روپے رشوت لے کر ان کو چھوڑا جاتا ہے
🟥ایک ٹرک کے پانچ لاکھ روپے دیئے جائیں گے تو اس کا اثر قیمت بڑھنے کی شکل میں سامنے آئے گا
🟥اگر گندم ترسیل پر پنجاب حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ پابندی نہیں تو یہ ٹرک کس کی ہدایات پر روکے جارہے ہیں
سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے بین الصوبائی امور میں اظہار خیال
#ANP | #AimalWaliKhan
“مفتی اور میں دونوں مرد ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ اگر ہم کسی عورت کو سات عبایے بھی پہنا دیں، تب بھی ہمیں ان میں ایک نیم برہنہ عورت ڈھونڈھ لینگے”
محمد حنیف نے بالکل درست نشانہ لگایا - ایسی صاف گوئی کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے
@mohammedhanif
علیمہ خان اور پختونخوا کے وزیراعلی سے جب دہشت گردی کے بارے میں پوچھا گیا تو علیمہ خان نے کہا کہ “ بس بہت ہوگیا۔ عمران خان کے بارے میں بات کرے انکی آنکھ ضائع ہو رہی ہے”
Flicking through news channels, the most important story is the MQM scuffle than the 14 men who lost their lives in suicide bombing in Swat. #SwatBleedsAgain
اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت نے بدنام زمانہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے پھنسائے ہوئے تین نوجوانوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تینوں نوجوانوں نے اپنی زندگی کے انتہائی قیمتی تین سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارے، اور ان کے خاندان اذیت برداشت کرتے رہے۔
#BlasphemyBusinessGang
#IslamabadHighCourt
Not just your interpretation of secular is wrong, but u r misrepresnting facts too. The senate committee has not proposed banning Hijab, but prohibiting state owned banks from making it compulsory for female-should b individual choice to use or not to use hijab
بلاسفیمی بزنس ٹھپ ہوجائے گا؟
جتنا جھوٹ اور غلط معلومات کا دھندہ پاکستان میں توہین کے نام نہاد طوفان اور حیرت انگیز ریکارڈ کے بارے میں دیہاڑی دار دانشوڑوں نے کیا ہے اور آج بھی دھڑا دھڑ جھوٹ کے پلندے پیش کیے جارہے ہیں، اس کی ایک بنیادی وجہ وہ نوشتہ دیوار ہے جو اس گروپ اور اس کے حامیوں کو مکمل وضاحت کے ساتھ نظر آگیا ہے۔حیران کُن منطق یہ ہے کہ یہ گروپ کسی کمیشن سےایسے ڈرتا ہے جیسے سگ گزیدہ پانی سے، لیکن جعلی ٹیکنیکل رپورٹس کو برحق سمجھتا ہے اور عدالتیں آئے روز ان رپورٹس کو اُٹھا کر ردی کی ٹوکریوں میں پھینک رہی ہیں۔اب ان کے پاس وہی روایتی راستہ ہے کہ عدالتوں اور ججز کے خلاف زہریلا پراپیگنڈہ پھیلایا جائے گا۔دیکھیں حکومت کیا رویہ اختیار کرتی ہے عدالتوں نے تو گروپ اور اس کا سارا کاروبار ٹھپ کردیا ہے۔
#BlasphemyBusinessGang
#Courts
Pakistan already has enough problems: a weak economy, insecurity, elite capture and poor governance. It does not need another layer of judicial confusion in the form of the Federal Shariat Court, especially when a Constitutional Court is also there.
The government embedded the four-year-old Shariat Court ruling on riba into the Constitution through the 26th Amendment, setting January 1, 2028, as the deadline. That move, widely seen as part of a political bargain to secure religious parties’ support, has only deepened uncertainty around a transition that is already difficult in an economy tied to conventional banking and global capital. It is ridiculous to believe that we can operate in a completely interest free economy. No country in the world does. We should stop exploiting religious sentiments of the people for politics and for making money. The profits of Meezan Bank (the country's largest so-called Islamic bank) have multiplied by more than 18 times during the past decade.
The issue is not faith; it is hypocrisy and greed. Pakistan cannot preach export-led growth while making its financial system more unpredictable for investors.
Much of what is sold as Islamic banking is, in practice, a repackaging of conventional finance with fat profits for "Islamic" banks. The answer is not more symbolism, more layers of rulings, or more institutional duplication. It is to stop the hypocrisy around Islamic banking and do away with the Shariat Court; one constitutional court is enough.