گذشتہ رات میبینہ طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے حملے میں سیکیورٹی اہلکار پہلے امریکی نائب صدر جے ڈی وینش کو بچاتے نظر آئے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کو بعد میں بچایا گیاجس نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے
#Trump#BreakingNews#نیازی_کے_تباہی_کے_15_سال
میرا فون نہ اٹھانے سے سر اٹھا کر ملنے تک کا سفر ۔۔۔امریکی نائب صدر کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار ملاقات ۔۔ میرا مالک اس ملک کی عزتیں سدا سلامت رکھے تاقیامت رکھے ۔آمین
#PakistanZindabad#IslamabadTalks#امن_کا_سفیر_پاکستان#Pakistán