کارکنوں کا مان، خدمت کا عنوان اور خلوص کی پہچان ۔ حمزہ شہباز شریف ہر دل میں ایک نرم مزاج، باوقار اور عوام دوست رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی سیاست کا محور ہمیشہ عوامی خدمت اور کارکنوں کی عزت رہا ہے۔
آج کی دعا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
بس میرے اللّٰہ… بس! 😭🙏🏻
اب وقت آ چکا ہے کہ یہ بے بسی ختم ہو…
یہ آہیں سنی جائیں…
یہ آنسو پونچھے جائیں…
اور ظلم کی یہ رات اپنے اختتام کو پہنچے۔
کہاں تک دیکھیں ہم؟
کہاں تک ماؤں کی گودیں اجڑتی دیکھیں؟
کہاں تک معصوم بچوں کو خوف کے سائے میں پلتا دیکھیں؟
کہاں تک انسانیت کو بربریت کے قدموں تلے روندتے دیکھیں؟
یا ربِّ کریم!
اگر ہماری دعاؤں میں اثر نہیں،
تو اپنی رحمت کا دروازہ خود کھول دے۔
اگر ہماری طاقت ختم ہو گئی ہے،
تو اپنی مدد نازل فرما
😭🙏🏻😭
نازل کر اب عیسیٰؑ کو، یا بھیج خدایا مہدیؑ کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
🙏🏻😭🙏🏻
ہر طر�� ظلم ہے، بربریت ہے،
ناگہانیاں ہیں، سسکیاں ہیں،
اور معصوم بچوں کی غیر محفوظ زندگیاں ہیں۔
یا اللہ!
ہماری آنکھیں مزید یہ منظر دیکھنے کی تاب نہیں رکھتیں۔
ان ماؤں پر رحم فرما جن کے لختِ جگر چھین لیے گئے،
ان بچوں پر رحم فرما جن سے بچپن چھین لیا گیا
اور ان مظلوموں پر اپنی خاص نصرت نازل فرما
جن کی فریاد آسمان تک پہنچ رہی ہے
یا مُنتقمِ حقیقی!
ظلم کا خاتمہ فرما،
حق کو غالب فرما،
اور اپنی رحمت سے اس دنیا کو پھر سے امن، عدل اور سکون عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲🏻😭
ہم میں ابھی سکت نہیں رہی
🙏🏻😭🙏🏻
پاکستانیو کیس�� قرض اتارو گے شہیدوں کی قربانیوں کا
شہید لفٹٹینٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی بیٹی کا اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ آبدیدہ ہو گئی
شہید زندہ ہیں اور ہمیں اپ پر فخر ہے - سلام ہو اپ پر اور اپ کے خاندان پر
🇵🇰🫡
میاں نوازشریف جیل میں تھے عمران خان وزیراعظم تھے، ترکی کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے، ایک ملاقات میں جب عمران خان نے حسب روایت نواز شریف کے خلاف بکواس کرنا شروع کی تو اردوان نے شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ میں شائد اپنے بھائی کی قسم نہ کھا سکوں لیکن نوازشریف کی قسم کھا سکتا ہوں کہ اس پر کرپشن کے تمہارے لگائے تمام الزامات غ��ط ہیں اور تم جھوٹ بول رہے ہو۔
کوئی دکھ، کوئی غم، کوئی زخم رہ تو نہیں گیا جو آپ نے اس عظیم شخص کو نہ دیا ہو؟
جعلی مقدمے، جیلیں، ہتھکڑیاں، جلا وطنیاں، بھائی کی گرفتاری، بیٹی کی گرفتاری، والد کا جنازہ، والدہ کا جنازہ، بیگم کی موت کی اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آخری پہر کی گھٹتی ہوئی تاریکی ہے
ذرا رُکو تو سہی
اُمید ابھی باقی ہے
مایوس نا ہونا
غُبار بے یقینی کا چھٹنے والا ہے
روشن کل پھر سے پلٹنے والا ہے
انشاءاللَہ !
آج شام 6 بجے سکرینز پر 🇵🇰
امت مسلمہ کو نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم پر، ہمارے اہل و عیال اور ہمارے ملک پر رحمتیں نازل فرمائے، اور ہمیں آپﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼
میں خدا کی قسم اٹھا کرکہتا ہوں کہ جب وزیراعظم شہبازشریف دانش سکول کی یتیم بچیوں کےسروں پر دست شفقت رکھ رہےتھےتو لوگوں کی آنکھوں میں آنسو دیکھے،وہ بچی جس کی نہ ماں تھی نہ باپ تھا جب وزیراعظم کو معلوم ہواتو وہ پریشان ہو گئے انھوں نےاسی وقت وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے بات کی اور اسے نوکری دی سئنیر صحافی سلمان غنی کی پی ٹی وی نیوز کےپروگرام جائزہ میں وزیراعظم کو خراج تحسین
احد چیمہ کی والدہ اور بچوں کے ساتھ پی ٹی ائی دور حکومت میں جیل میں بدترین سلوک کیا جاتا تھا
ان کو کیسے کیسے پریشان کیا جاتا تھا
سنیے میزبان عمر اسلم اور سینیئر صحافی علی مسلم ساہی کا انکھوں دیکھا حال پی ٹی وی پروگرام جائزہ میں