حریم شاہ پاکستان کی وہ طوائف ہے جس نے کم سے کم 500 سے زائد سیاستدان
بیوروکریٹس , کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے امیر زادوں کو اپنے جال میں
پھنسا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سےاربوں روپے لوٹ چکی ہے یاد رہے کہ حریم شاہ عمران خان کے دور حکومت کی پیداوار ہے
ایم این اے محمود قادر خان لغاری حلقے سے مسلسل غیر حاضر ہیں انہیں معلوم ہی نہیں کہ شہر کے مسائل کیا ہیں اور کون سے ترقیاتی پروجیکٹس جاری ہیں
وہ کبھی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہی نہیں ہوئے
8 ارب سے زائد کے کینسر اسپتال پر کام جاری ہے
سیوریج کے نظام کیلئے 12 ارب سے زائد کے پروجیکٹ پر کام جاری ہے
شہر میں پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک ہسپتال بن رہا ہے
لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال مسلسل بہتر ہو رہی ہے
ممبر صوبائی اسمبلی محمد حنیف خان پتافی کا محمود قادر لغاری کے بیان پر ردعمل
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
فیصل کریم کنڈی تو آفریدی سے بھی بڑا بدتر اور بیشرم نکلا
ایک طرف گورنر ہاؤس پشاور میں کلچرل نائٹ جاری ہے اور دوسری طرف کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 11 سے زائد پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے
کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے لیکن ۔۔۔۔۔
کیا فرق رہ گیا سہیل آفریدی میں اور فیصل کریم کنڈی میں ۔
"تو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل
دل میں لندن کی ہوس، لب پہ ترے ذکرِ حج"
مریم نواز کی تعریف بھی اور محمود قادر کی تن��ید کی تائید بھی
سردار ہو اور منافق نہ ہو ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے
مسلم لیگ نواز کو ہمیشہ سب سے زیادہ نقصان منافقت نے پہنچایا ہے
اگر اپ کا اتحادی ایم پی اے یا ایم این اے
تنقید کرے تو اس کو نوٹس اگر اپنی ہی پارٹی کا کوئی ایم این اے, ایم پی اے, سینیٹر تنقید کرے تو اس کو معافی ۔ آخر کیوں
@MaryamNSharif
معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان حذیفہ رحمان کا این اے 185 ڈی جی خان سے مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی محمود قادر خان لغاری کی تنقید کا دو ٹوک جواب
مریم نواز میرے لیڈر کی بیٹی اور میری لیڈر ہے
یہ اسمبلی جب تک ہے مریم نواز ہی وزیر اعلیٰ رہیں گی،
12 کروڑ آبادی کی چیف ایگزیکٹیو کی کابینہ تک پہ کرپشن کا الزام نہیں لگ سکا، مریم نواز نے کبھی کرپشن کو ٹالریٹ (tolerate) نہیں کیا۔ہماری جماعت کے ایک ایم این اے میرٹ پر عملدرآمد کی وجہ سے مریم نواز پر تنقید کر کے اپنے ناجائز کام کرانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،
مریم نواز کو پنجاب کی ترقی اور عورتوں کے حقوق کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
حذیفہ رحمان
@MaryamNSharif@HuzaifaRehman_
وزیراعظم کی ترکی سے واپسی کے بعد ان کی اجازت کے بعد میں اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کریں گے اور ان سے مکالمہ کریں گے
تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمن صاحب سے دور رکھنے کی بجائے ہم مولانا فضل الرحمان صاحب کو اپنے قریب کرلیں گے
مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ نواز کیلئے بہت بڑی قوت اور ڈھال تھے، تپش اور گرم ہوا میں مولانا ٹھندی ہوا کا جھونکا تھے
جب بھی مشکل وقت آیا مولانا نے کھل کر ساتھ دیا
صحافی مولانا سے سوال کرتے کہ نواز شریف سے ملاقات کب ہوگی تو مولانا کہتے کہ جاتی امراء میرا گھر ہے میں جب چاہوں جس وقت چاہوں نواز شریف سے ملاقات کے لیے ان کے گھر جا سکتا ہوں
انتہائی افسوس کہ مسلم لیگ نواز کے چند نا عاقبت اندیش پیراشوٹرز موقع پرست رہنماؤں نے میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان انتہائی قابل اعتماد دوستی کو بھی ختم کر دیا جو مسلم لیگ نواز سے کہیں زیادہ میاں محمد نواز شریف کا زاتی بہت بڑا نقصان ہے - اعلان ختم ہوا
🔴 چند درجن افراد نے 25 کروڑ عوام کو آگے لگایا ہوا ہے، کامران مرتضیٰ کی تنقید
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے اور چند درجن افراد نے 25 کروڑ عوام کو آگے لگایا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت (AI) کے دور میں خواتین اور خواجہ سراؤں کے ساتھ سیاست دانوں کی جعلی تصاویر بنائی جا رہی ہیں۔
کامران مرتضیٰ نے مزید کہا کہ کئی سیاسی جماعتیں سیاست چھوڑ چکی ہیں، اگر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو جاتیں تو شاید آج یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی۔
🔴 مریم نواز کی جہلم تقریر سے تاثر ملا کہ ’ایک پیج‘ والی کہانی ختم ہو گئی ہے، حامد میر
سینئر صحافی حامد میر نے مریم نواز کی جہلم میں کی گئی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تقریر سے یہ تاثر ��یدا ہوا ہے کہ ’ایک پیج‘ والی کہانی ختم ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہ تاثر تھا کہ حکومتی شخصیات اور طاقتور حلقے ایک پیج پر ہیں، تاہم اب صورتحال مختلف دکھائی دے رہی ہے۔
🔴 میں سب دیکھ رہی ہوں، مجھے بے خبر نہ سمجھیں، مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ تمام معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور انہیں بے خبر نہ سمجھا جائے۔
مریم نواز شریف کے اس بیان پر آپ کی کیا رائے ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
شاباش ۔۔۔ریسکیو ملتان۔۔۔۔قابل فخر بیٹیاں
❤️ ویلڈن ریسکیو 1122 ملتان ❤️
ملتان میں ریسکیو 1122 کی خاتون EMT ماہ جبین نے دورانِ سفر ایمبولینس میں کامیاب ڈلیوری کروا دی، زچہ و بچہ دونوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 15 دنوں میں ملتان میں ایمبولینس میں ڈلیوری کا یہ دوسرا واقعہ ہے
@MaryamNSharif
🔴 سعودی عرب کا ریاض کی جانب داغے گئے 3 کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی فوجی اتحاد کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے ریاض ریجن کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے تین کروز میزائل راستے میں ہی روک کر تباہ کر دیے۔ حکام کی جانب سے میزائل حملوں کے نتیجے میں ممکنہ نقصان سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
🔴 سرِعام شراب نوشی اور پارٹی، ببرک شاہ کی سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ ویڈیو وائرل
اداکار ببرک شاہ کی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں مبینہ طور پر سرِعام شراب نوشی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
🔴 زرداری اور شریف خاندان نے ’ادھر ہم، ادھر تم‘ کا فیصلہ کر لیا، فواد چوہدری کا دعویٰ
سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اپنے ذاتی مفادات ہیں اور یہ جماعتیں معاشی اصلاحات نہیں لائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی ری سیٹ کا بٹن دبانے کی ضرورت ہے۔
📷 ایران پر دوبارہ حملوں کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں شدید اختلافات کی اطلاعات، اسرائیلی وزیراعظم آفس کی تردید
ایران پر دوبارہ حملوں کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان شدید اختلافات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کو انتہائی تلخ قرار دیا، تاہم نیتن یاہو کے دفتر نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
🔴 صادق آباد میں ٹریفک چالان کے بعد بزرگ شہری جاں بحق، اہل خانہ کا پولیس پر تشدد کا الزام
صادق آباد میں کالج سے واپس آنے والے ایک طالب علم کا 2 ہزار روپے کا ٹریفک چالان کیا گیا، جس کے بعد اس کے نانا کو موقع پر بلایا گیا۔ اس دوران پولیس اہلکاروں کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی ہوئی اور واقعے کے بعد بزرگ شہری جاں بحق ہو گئے۔
ڈی جی خان کا سب سے بڑا لینڈ گریبر جسکی سرکاری زمینوں پر قبضے کی کہانیاں زبان زد عام ہیں
فضل قادر لغاری محمود قادر لغاری کا بھائ ہے
پہلے ٹکٹ کے حصول کے لیے منت سماجت کرو پھر پارٹی ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہو جاؤ پھر بینک بیلنس بڑھاؤ اس سے پراپرٹیاں خریدو اور پھر پیسے کو بیرون ملک منتقل کرو اور جب ٹارگٹ پورا ہو جائے تو پھر اسی پارٹی پر تنقید شروع کر دو کہ کرپشن بہت زیادہ ہو رہی ہے
اعلان ختم ہوا
انکروچمنٹ کیخلاف آپریشن کی آخری سٹیج
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں کارروائی کرتےہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کیخلاف ایکشن لیااور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں
یہ افراد بغیر ریڑھی یا اسٹال لگائے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزگار کماتے ہیں
🔴 لاہور ڈیفنس میں دو غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے، جس کے بعد کیس کی باقاعدہ سماعت کا مرحلہ آگے بڑھ گیا ہے۔