الحمد للہ !
میں محمود احمد قریشی حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلم لیگ ن کا ایک والنٹیئر ورکر ہوں اور میں آج تک یوتھیوں اور یوتھیے صحافیوں کی فری آف کاسٹ لتر پریڈ کرتا ہوں
کیونکہ جھوٹ اور فریب کے معاشرے میں حق بات کہنا ہم اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں
بلاول بھٹو عوام کو الیکشن کا بیانیہ دینے کے لیے فارم 45/47 والی بات کررہے ہیں
ورنہ وہ خود وفاق میں حکومت کے اتحادی ہیں
ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ ضرور ہیں
مگر حکومت کسی پریشر میں نہیں آنے والی
باقی سیاستدان ایسی باتیں اپنے ووٹرز کو جوش دلانے کے لیے کرتے رہتے ہیں
شمائلہ رانا
لاو ترازو تول کر دیکھو
ساڈا پلہ بھاری ہے
جی بی اے 14 حلقہ 2 استور عوام کا فیصلہ کوئی اور نہیں بس شیر
انشاءاللہ 7 جون گلگت میں صرف ن
#GBSherKa#SherGBMein
خیبر پختونخوا میں اقتدار پر مسلط اس نالائق نااہل ٹیم کا پورا سیاسی وجود جس مظلومیت کے بیانیے پر کھڑا تھا کہ وفاق فنڈز دبا کر بیٹھا ہے، خود ان کے اپنے سرکاری اعداد و شمار نے اس کا جنازہ نکال دیا ہے۔ جب آپ کے اپنے اکاؤنٹس میں 547 ارب روپے کا بجٹ موجود ہو اور مالی سال کے آخری مہینے تک آپ اس کا آدھا بھی زمین پر خرچ نہ کر سکیں، تو وفاق پر انگلی اٹھانے کا ہر اخلاقی اور سیاسی جواز خود بخود ختم ہو جاتا ہے۔ یہ سرپلس بجٹ کوئی معاشی معجزہ نہیں بلکہ بدترین انتظامی مفلوج پن اور نالائقی کا کھلا ثبوت ہے، جہاں عوام کو ہسپتالوں میں ادویات، صحت کارڈ کی بحالی اور بنیادی انفراسٹرکچر سے محروم رکھ کر کاغذی واہ واہ سمیٹی جا رہی ہے۔ایک ایسے صوبے میں جہاں کے پسماندہ اور ضم شدہ اضلاع کو ایک ایک پائپ اور سڑک کے لیے فنڈز کی ضرورت ہو، وہاں اربوں روپے فائلوں میں دبا کر بیٹھنا عوامی فلاح سے مجرمانہ تساہل پسندی ہے۔ اب جب مالی سال کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، تو بجٹ لیپس ہونے سے بچانے کے لیے جون کے آخری ہفتوں میں جو اندھا دھند بندر بانٹ ہوگی، وہ صرف ناقص کام اور کرپشن کا رستہ کھولے گی۔ مظلومیت کا راگ الاپنے والی اس ٹیم کے پاس صوبہ چلانے کی نہ تو کوئی صلاحیت ہے اور نہ ہی کوئی نیت۔ دستیاب وسائل کو عوام کے فلاحی منصوبوں پر بروقت خرچ نہ کر پانا انتظامی نااہلی کا کھلا سرٹیفکیٹ ہے
جہاں جذبہ خدمت ہو وہاں کامیابی خود ہی راستہ بنا لیتی ہے
مسلم لیگ ن سے جو پیار اور محبت کا رشتہ ہے وہ ہے نواز شریف کی پاکستان کے لیے خدمت جو اور کوئ نا کر سکا
اسی لیے گلگت میں نواز شریف کے نعرے لگ رہے ہیں کیونکہ
سانو میاں آوتے ناز اے
@MaryamNSharif@Shamylaroy
محترمہ شمائلہ رانا نے کس خوبصورت الفاظ میں جواب دیا آپ بھی سنیے
حقائق یہی بتاتے ہیں کہ ملک کی ترقی، معاشی استحکام اور عوامی خدمت ہی اصل سیاست ہے۔ پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے سنجیدہ قیادت اور عملی اقدامات کی ضرورت ہے، نہ کہ بے بنیاد پروپیگنڈے کی
ٹی وی ٹاک شو میں مسلم لیگی ایم این اے اور سوشل میڈیا ٹیم کی صدر محترمہ شمائلہ رانا نے نہایت مدلل اور مؤثر انداز میں مسلم لیگ (ن) کا مؤقف پیش کیا۔ حقائق پر مبنی گفتگو اور عوامی مسائل کی بھرپور ترجمانی قابلِ ستائش ہے۔
#PMLN#YouthMediaTeam
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت نے عام آدمی کو تنہا نہیں چھوڑا۔ کسانوں، ٹرانسپورٹرز، گڈز کیریئرز اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کا تسلسل برقرار رکھا گیا، جبکہ عوامی سہولت کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ جیسا تاریخی اقدام بھی کیا گیا۔
اب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف کے ایک اور خصوصی پیکیج کے ساتھ آنے والے ہیں، جو عوام دوست پالیسیوں کے تسلسل کا مظہر ہوگا۔
خدمت، ریلیف اور عوامی فلاح ہی مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے۔
@Shamylaroy
#YMT
پاکستان مسلم لیگ ن وہ جمہوری جماعت ھے جو ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ہر فیصلہ کرتی ھے۔۔۔ اگر بلاول بھٹو زرداری فارم پینتالیس اور سینتالیس کی بات کرتے ہیں تو یہ ان کا الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کےلیے کوئی بیانیہ ھے۔۔۔ دوسری طرف ایک اتحادی کے طور پہ دیکھا جائے تو بلاول بھٹو کا یہ بیان دکھ کی بات ھے۔۔۔
شمائلہ رانا
@MaryamNSharif@Shamylaroy
#YMT
لیڈر وہ نہیں جو اقتدار کےلیے عوام کے پاس جائے، بلکہ وہ ہے جو عوام کی خدمت کو اپنی ذمہ داری سمجھے۔
میاں نواز شریف کا گلگت بلتستان کا دورہ اسی جذبۂ خدمت کی عکاسی کرتا ہے۔ دور افتادہ علاقوں کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور پسماندگی کے خاتمے کا عزم اس بات کا ثبوت ہے کہ حقیقی قیادت ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوامی فلاح کو ترجیح دیتی ہے۔
گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل ہی میاں نواز شریف کا اصل ایجنڈا ہے۔
@MaryamNSharif@Shamylaroy
#YMT
عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت اضافہ ہوا تو ہم نے ٹارگٹڈ سبسڈی کا تسلسل جاری رکھا۔
کسان، ٹرانسپوٹ، گڈز اور بائک والوں کو سستا پٹرول فراہم کیا ہے۔اور پبلک ٹرانسپوٹ فری چلائی ہے۔اس بجٹ میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف دینے کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرنے جا رہے ہے
@Shamylaroy
نوازشریف نے واضح کر دیا تنقید جھوٹ گالی گلوچ مخالفین کی پگڑی اچھالے بغیر عوام کے پاس ووٹ مانگنے جایا جا سکتا ھے۔ اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب خدمت کی ہو۔ جس کے پاس بتانے کو کھچھ نہیں وہ مخالفین کی بیٹیوں پہ بھرے مجمع میں باتیں کرتا ھے۔ کیونکہ کارکردگی صفر ہو تو عوام کو کیا بتایا جاۓ۔
@iemziishan@malikzeeshan896 پاکستانی صحافت پر بہت برُے دن آ گئے ہیں جن لوگوں کو ملک کے
وزیر خارجہ کا معلوم نہ ہو وہ نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر نواز شریف جیسے قد آور لیڈر پر سوال اُٹھا رہے ہیں۔
@iemziishan زیشان صاحب آپ مہربانی فرما کر میاں صاحب کو چھوڑ یں ، گھڑی چور کی کچھ اچیومنٹس بتادیں ماسوائے منافقت اور کاں چٹا کی گردان سے ہٹ کر 🙌
اور ہاں یہ بھی بتا دیں آپکے ہردلعزیز کونسا RTS بٹھا کر اور کس کی گود میں بیٹھ کر آئے تھے
تم لوگوں کو وہ ساٹھ روپئے لٹر والا پٹرول تو بلکل یاد نہی
@iemziishan زیشان صاحب آپ مہربانی فرما کر میاں صاحب کو چھوڑ یں ، گھڑی چور کی کچھ اچیومنٹس بتادیں ماسوائے منافقت اور کاں چٹا کی گردان سے ہٹ کر 🙌
اور ہاں یہ بھی بتا دیں آپکے ہردلعزیز کونسا RTS بٹھا کر اور کس کی گود میں بیٹھ کر آئے تھے
تم لوگوں کو وہ ساٹھ روپئے لٹر والا پٹرول تو بلکل یاد نہی
ایک بڑے ظرف کا مالک حقیقی لیڈر ہی ایسی باتیں کرسکتا ہے جیسی بات @NawazSharifMNS نے کی
انہوں نے ووٹ کے لیے نہیں عوام کی محرومی دور کرنے اور انہیں بہتر ترقیاتی منصوبے دینے کی بات کی دوسروں کی طرف کسی کی نکل نہیں اتاری کسی پر جھوٹے الزامات نہیں لگائے کسی کو چور چور نہیں کہا