پوری دنیا سے تمام PML N کے کارکنان کو خوش آمدید پخیر راغلے یہ گروپ PML N کے کارکنان کے لیے هےملکی اداروں کی مضبوطی اور پاکستان کی ترقی کی ضامن پاکستان مسلم لیگ
اگر عوام دوست پالیسیاں اختیار کی جائیں تو یہی لوگ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ثابت ہوسکتے ہیں، اور یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یہی طبقات ہیں۔
وفاقی حکومت معاشی معاملات میں سدھار پیدا کرنے کیلئے کوششیں کر رہی ہے اور بین الاقوامی سطح پر ان کوششوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ان کوششوں کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں کتنی بہتری آتی ہے
یہ نہایت افسوس ناک بات ہے کہ محنت کشوں اور متوسط طبقے کو حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے اس حد تک پیس کر رکھ دیا گیا ہے کہ وہ چاہ کر بھی ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے بھرپور کردار ادا نہیں کر پا رہا۔
پاکستان نے ہمیشہ اپنے اتحادیوں کیساتھ کھڑے ہونیکا حق ادا کیا ہے اور پاکستان کو چاہئے کہ وہ جنگ بندی کے ثالث ممالک کے ذریعے بھارت کو خبردار کرے کہ وہ اپنی سرحدوں میں رہے اور خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے، ورنہ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ اس نے ہر جارح کو عبرتناک شکست دی ہے
بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں اور اشتعال انگیز بیانات خطے کے امن کو خطرے میں ڈالتے ہیں، لیکن پاکستان ہر حال میں چوکس ہے۔ سفارتی محاذ پر بھی پاکستان اپنی پوزیشن کو مضبوط کر رہا ہے
خطے کے ممالک ،خصوصاً چین، ترکی، ایران اور آذربائیجان جیسے اتحادیوں کیساتھ گہرے تعلقات نے پاکستان کی سفارتی طاقت کو اجا گر کیا ہے۔ یہ تعلقات نہ صرف خطے میں استحکام کیلئے اہم ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو بھی مضبوط کرتے ہیں
ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی فوج نے صوبہ ہمدان میں اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے، اسرائیلی ڈرون طیارے کو ملایر شہر میں نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے اسرائیل کی جانب میزائل فائر کر دیا ہے۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیل آج تہران میں انتہائی اہم ترین اہداف کو نشانہ بنانے جا رہا ہےعرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے یہ بات تل ابیب سے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے اسرائیل نے تہران کے جنوبی شہر ری میں تیل ریفائنری پرحملہ کر دیا
ایک ملک دو صوبے ترقی کا موازنہ
ویسے سڑکیں بنانے سے ترقی نہیں ہوتی
یہ رکشے ہی ہوا میں اڑا کریں گے اور ذہنی بیمار یوتھیئے دھمال ڈالا کریں گے
اس میں انجن ائیر بلیو کا ہے
عباسی صاحب نے تحفہ دیا ہے
بوقت ضرورت یہ پرواز کر سکتا ہے
👇👇👇
Predator Drones سے بھی زیادہ جدید قراردیا جائے گا تجزیے ہوں گے تھری ڈی اینیمیشنز بنیں گی ایسی ایسی خصوصیات گنوائی جائیں گی کہ ایک عام بندے کا دماغ گھوم جائے گا زومبیز پوری سنجیدگی سے واہ واہ کرتے ہوئے لائیکس شیئرز اور خیبر پختون خواہ حکومت کی دور اندیشی کے نعرے لگاتے نظر آئیں گے
برصغیر میں پائیدار امن کیلئے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نکالا جائے اور اس سلسلے میں بین الاقوامی برادری اپنی کوششیں تیز کرے
امن کی کوششوں کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان کی سرحدوں پر مخصوص علاقوں کو کسی بھی وقت نشانہ بنا سکتا ہے،جس کا منہ توڑنے کیلئے پاکستان کی مسلح افواج پوری قوم کی مکمل حمایت کے ساتھ ،جس کا اظہار ملک بھر میں ہونیوالی عوامی ریلیوں کی صورت میں ہورہا ہے،پوری طرح تیار کھڑی ہیں