وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے “ستھرا پنجاب” نے عیدالاضحیٰ پر تاریخ کا سب سے بڑا صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا۔ شدید گرمی کے باوجود چاند رات سے مسلسل جاری آپریشن میں ایک لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز اور 60 ہزار سے زائد مشینری نے حصہ لیا۔ اب تک تین لاکھ 60 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور کچرا اٹھایا جا چکا ہے، جو گزشتہ سال کے مجموعی ریکارڈ سے بھی زیادہ ہے۔ پنجاب بھر میں صفائی کے مثالی انتظامات کو شہریوں نے بھرپور سراہا۔
صوبائی وزیر ذیشان رفیق
ستھرا پنجاب کے تحت عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے مثالی انتظامات نے ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں اس بار ایسا منظم صفائی آپریشن دیکھا گیا کہ کہیں بھی آلائشیں، بدبو یا تعفن محسوس نہیں ہوا۔ حکومتِ پنجاب کا مؤقف ہے کہ مقابلہ کسی دوسرے صوبے سے نہیں بلکہ اپنی گزشتہ کارکردگی سے ہے، اور اس بار پچھلی عید کے مقابلے میں بھی بہتر نتائج حاصل کیے گئے۔ سوشل میڈیا پر “ستھرا پنجاب” ٹاپ ٹرینڈ رہا اور شہریوں نے بھرپور پذیرائی دی۔
صوبائی وزیر ذیشان رفیق
اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔ 17 مئی 1998 کو بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں نوازشریف نے فوراً اداروں کو ہدایت کی کہ بھارت کوکڑا جواب دینے کی تیاری کریں۔ پھر 28 مئی کی دوپہر وزیر اعظم نے میرے اور سرتاج عزیز صاحب کے ہمراہ NDC میں حتمی بریفنگ لی جس کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی قوت بنا دیا گیا اور ہمارا دفاع ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا الحمدللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب بیرونی دباؤ اور اربوں ڈالر کی مالی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملکی سلامتی اور قومی غیرت کو مقدم رکھا گیا۔ میاں نواز شریف کا یہ جرات مندانہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی خودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
#ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
At a time when the Security Council and the United Nations have outlived their role in containing conflicts, the international community is watching with bated breath the outcome of the Pakistani army chief’s visit to Tehran—a bold initiative backed by firm Saudi support aimed at ending the chaos and restoring stability to the region
🇵🇰🇸🇦
"وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ"
🔹وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آمد
🔹ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا
🔹وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
🚨🇵🇰🇮🇳
Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif responds to Indian Army Chief remarks against Pakistan.
“A year ago, we taught India a lesson from history. If they pick a fight again, Insha’Allah, they’ll be wiped off the map and confined to the pages of history books.”
'اپنی چھت، اپنا گھر' لاکھوں خاندانوں کی زندگی تبدیل کرنے والا حکومتِ پنجاب کا وہ پراجیکٹ ہے جو دنیا کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ اب باکو، آذربائیجان میں ہونے والی گلوبل کانفرنس 'ورلڈ اربن فورم' میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف اس قابل فخر پراجیکٹ کو پیش کرنے جا رہی ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے حکومتِ پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔
@MaryamNSharif
#ApniChatApnaGhar #AGAC #MaryamNawazSharif #PunjabGovernment #AffordableHousing #HousingForAll #GovernmentofPunjab #LowIncomeHousing #UrbanDevelopment #WorldUrbanForum #Baku2026 #PakistanDevelopment #PublicWelfare #PunjabHousing #SocialImpact #SustainableCities #HousingInitiative #UnderprivilegedFamilies #SmartGovernance #PakistanProjects #FutureOfHousing