نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا اصل راستہ شفاف تعلیمی نظام اور میرٹ پر مبنی فیصلے ہیں۔ مریم نواز شریف کی جانب سے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے اقدامات کو یوتھ ایمپاورمنٹ کی اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے زیرِ اہتمامPEF Sports & Co-Curricular Activities 2026–27 کے مقابلے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں آج ضلع بہاولپور میں طلبہ و طالبات کے درمیان قرأت، نعت خوانی، سیرت النبی ﷺ کوئز اور تقریری مقابلے منعقد ہوئے۔
ان مقابلوں میں طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں، اعتماد اور تخلیقی اظہار کا بہترین مظاہرہ کیا۔
ان سرگرمیوں کا مقصد طلبہ و طالبات کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنا، دینی و اخلاقی اقدار کو فروغ دینا، خود اعتمادی، تقریری مہارتوں اور مثبت مقابلے کے رجحان کو پروان چڑھانا ہے۔
#PunjabEducationFoundation #PEF #Sports2026 #CoCurricularActivities #Qirat #Naat #SeeratUnNabi #SpeechCompetition #Bahawalpur
@RanaSikandarH جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
راولپنڈی کی یوتھ 24 نومبر کو وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال کے لیے پُرجوش اور پُرعزم ہے۔ نوجوان اپنی قائد کی آمد کے منتظر ہیں اور شاندار استقبال کے لیے تیار ہیں
@MaryamNSharif
میرٹ کی بالادستی اور شفاف امتحانات ہی نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کر سکتے ہیں۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں تعلیمی اصلاحات اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے اس وژن کو سراہا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
رانا صاحب🙏 اس عزت افزائی کیلئے آپ کا شکر گزار ہوں👏 میرے گاؤں کا پرائمری سکول ہے انشاءللہ جب بھی آپ اس کی تفصیلات کہیں گے وه میرے پاس موجود ہیں
میں آپ کو بھیج دوں گا 👏
شکریہ @RanaSikandarH
امتحانی نظام میں شفافیت لانا نوجوانوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس اقدام کو حامیوں کی جانب سے یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
On-screen Digital Marking is Modern Education System on Progress.
Punjab's Education System matching Global standards.
Proud Minister of Super CM 🩷
#FairExamsOverFakeResults
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا اصل راستہ شفاف تعلیمی نظام اور میرٹ پر مبنی فیصلے ہیں۔ مریم نواز شریف کی جانب سے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے اقدامات کو یوتھ ایمپاورمنٹ کی اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔
@RanaSikandarH
گورنمنٹ ماڈل ایلمنٹری سکول بکھو شاہ بہاولنگر شہر سے دور بارڈر ایریا جہاں کے بچوں کو ان پروگرامز کا علم تک نہیں تھا لیکن CM پنجاب اور ایجوکیشن منسٹر کے ویژن PSRP میں جانے کے بعد آج اس سکول کے بچوں نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@BrandManTrend
On-screen Digital Marking is Modern Education System on Progress.
Punjab's Education System matching Global standards.
Proud Minister of Super CM 🩷
#FairExamsOverFakeResults