بخصوص الخلاف الباكستاني الأفغاني الذي لا زال يكلف باكستان والمنطقة الكثير، فإسلام آباد تربط التقدم مع كابل بإجراءات أمنية قابلة للتحقق بشأن الجماعات التي تقول إنها تنشط من الأراضي الأفغانية، وفي المقابل، طرحت كابل معالجة الخلاف عبر الحوار واللجان المشتركة.
الخلاف في نظري لم يعد حول فتح الحوار، بل حول تحويل التعهدات إلى نتائج قابلة للقياس، ونجاح المسار سيظهر في ثلاثة مؤشرات: تراجع الهجمات على #باكستان من الأراضي الأفغانية، انتظام التنسيق الحدودي، ووجود آلية تحقق تستمر حتى عند وقوع حادث أمني.
إذا تحققت هذه العناصر، تنتقل العلاقة من إدارة الأزمة إلى إدارة المخاطر المشتركة، ومن دونها، قد يستمر الحوار، بينما تبقى بنية الأزمة كما هي.
مصادر بنيت عليها القراءة:
الخارجية الباكستانية
https://t.co/h0QVOu2v7k
Dawn
https://t.co/fV8ZUxEDSC
Express Tribune
https://t.co/wdlU5FLET7
Amu TV
https://t.co/vab51daxfN
A US aircraft just flew over the Pacific for 4+ hours without GPS.
Using quantum-enabled magnetic sensing, it navigated against the Earth’s magnetic field, improving accuracy by 89% versus traditional backup systems.
This matters far beyond aviation.
Modern militaries, logistics networks, drones and critical infrastructure are deeply dependent on satellites. In a contested environment, GPS can be jammed or spoofed. The Earth’s magnetic field cannot.
The next frontier of sovereignty may not be owning more satellites.
It may be learning how to operate without them.
https://t.co/ZnCEWXRlvb
خزانے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نجی شعبہ ٹیکس وصولی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
#RadioPakistan#News
https://t.co/nAU9TSsJye
میرے لیے دو راستے ہیں، اپنی جان بچاؤں یا پنجاب کے 13، 14 کروڑ لوگوں کی حفاظت کی ذمہ داری نبھاؤں۔ تنقید اور کیسز کے خوف سے پیچھے ہٹنا آسان ہے مگر میں نے مشکل راستہ چنا ہے۔ سڑکیں، میٹروز اور ترقیاتی منصوبے تب بے معنی ہیں جب کسی کا جان و مال محفوظ نہ ہو۔ میری ترجیح ہے کہ پنجاب کے لوگ خود کو محفوظ سمجھیں اور سکون سے سوئیں۔
"پنجاب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیفٹک آفس میں اے آئی انٹیلی جنس ہب کی ای لانچنگ کی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اے آئی انٹیلی جنس ہب پراجیکٹ کا افتتاح کیا
پیفٹک ہیڈکوارٹر میں اے آئی انٹیلی جنس پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چند ماہ پہلے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے تصور نے عملی شکل اختیار کر لی۔ مریم نواز شریف
پاک فوج اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں تعاون قابل تحسین ہے۔ مریم نواز شریف
ریکارڈ وقت میں اے آئی ارٹی فیشل انٹیلی جنس ہب کے قیام پر منسٹر ہوم خواجہ سلمان رفیق، سیکرٹری ہوم احمد جاوید قاضی اور دیگر افسران کو شاباش اور مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز شریف
پولیس، سپیشل برانچ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی شاباش کے مستحق ہیں۔ مریم نواز شریف
تمام سیکیورٹی اداروں نے عوام کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے ون یونٹ بن کر کام کیا۔ مریم نواز شریف
سیکیورٹی میں مشکلات اور چیلنجز کے باوجود قابل فخر کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب ایسا صوبہ ہے جو ہر مشکل وقت میں عوام کے لئے فوراً رسپانس دیتا ہے۔ مریم نواز شریف
گزشتہ سال بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال میں پوری ٹیم نے ون یونٹ بن کر کام کیا۔ مریم نواز شریف
رواں سال جس طرح بارشیں ہورہی ہے، سیوریج اور ڈرینج کی خراب صورتحال کے باوجود بارشی پانی نکال دیا جاتا ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب بھر کے سیوریج اور ڈرینج سسٹم کی مکمل درستگی اور بحالی کیلئے اربوں نہیں کھربوں درکار ہیں۔ مریم نواز شریف
اے آئی انٹیلی جنس ہب کے قیام کے بعد ڈسٹرکٹ میں آرڈینیشن کمیٹی کو ڈیجیٹل الرٹ جاری کریں گے۔ مریم نواز شریف
"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے حکم پر کرپشن کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں"
🔸54 افسر اور اہلکار کرپشن کے الزام میں معطل اور ملازمت سے برخاست، گرفتاریاں اور مقدمے درج
🔸محکمہ خوراک میں کرپشن کرنے والوں کی شامت، 48 افسر اور اہلکار گرفت میں آگئے
بہاولپور میں 6 فوڈ گرین انسپکٹر اور چوکیدار ملازمت سے فارغ
🔸گوجرانوالہ، بہاولپور، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، فیصل آباد، بہاولنگر سمیت مختلف شہروں میں تادیبی کارروائیاں
🔸رحیم یار خان محمد علی، ڈی جی خان خادم حسین، میانوالی کے عبدالرحمان کو کارروائی کا سامنا
🔸وہاڑی اینٹی کرپشن نے چھاپہ مار کر سیکرٹری یونین کونسل ریاض احمد کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج، کارروائی شروع
🔸گوجرانوالہ میں پی ایچ اے کے فیلڈ آفیسر قمر زمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا
🔸کرپشن فری پنجاب ہماری منزل، مہم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، مریم نواز شریف
Defence and Martyrs Day , an important message of resolve to the nation from the soldiers of the Pakistan Army stationed along the LoC. We are the guardians of Pakistan's survival. We are the custodians of the borders of this land and the protectors of its honor. Whenever the enemy stood in-front of Pakistan, we were the first to offer ourselves for the defense of the homeland and kept Pakistan safe. The soldiers of the Pakistan Army, tasked with protecting the borders of the motherland along the LoC, are steadfast in this resolve that no compromise will be made on Pakistan's security, sovereignty, and dignity.
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب میں تیز رفتار ترقی کا سفر جاری
ضلع راولپنڈی تحصیل صدر، جی ٹی روڈ پر حکومتِ پنجاب کے 60 فلیگ شپ و عوامی فلاحی منصوبوں کی نمائش کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایئر ایمبولینس، فیلڈ ہسپتال، کسان و راشن کارڈ، اپنی چھت اپنا گھر، ستھرا پنجاب اور نوجوانوں کی فلاح و بااختیاری سمیت دیگر کلیدی اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Rescuers in Nepal pull Chinese national alive from a hydropower tunnel 10 days after floods caused devastation on the border.
Follow live updates: https://t.co/26u26avtLl
يسلم راسك ومنطوقك : باالله عليكم أعطوني حاكم بهذه الثقافه وهذه الحنكه ويتكلم بهذا المنطق من منطلق كتاب الله وسنة رسوله ،
خير خلف لخير سلف امد الله في عمره وولي عهده سيف العروبه ودرعها🇸🇦🇸🇦🇸🇦🌴🌴
پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیفٹک آفس میں اے آئی انٹیلی جنس ہب کی ای لانچنگ کی۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اے آئی انٹیلی جنس ہب پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔
پیفٹک ہیڈکوارٹر میں اے آئی انٹیلی جنس پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چند ماہ پہلے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے تصور نے عملی شکل اختیار کر لی۔ مریم نواز شریف
پاک فوج اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، تعاون قابلِ تحسین ہے۔ مریم نواز شریف
ریکارڈ وقت میں اے آئی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ہب کے قیام پر منسٹر ہوم خواجہ سلمان رفیق، سیکرٹری ہوم احمد جاوید قاضی اور دیگر افسران کو شاباش اور مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز شریف
پولیس، سپیشل برانچ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی شاباش کے مستحق ہیں۔ مریم نواز شریف
تمام سیکیورٹی اداروں نے عوام کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے ون یونٹ بن کر کام کیا۔ مریم نواز شریف
سیکیورٹی میں مشکلات اور چیلنجز کے باوجود قابلِ فخر کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب ایسا صوبہ ہے جو ہر مشکل وقت میں عوام کے لئے فوراً رسپانس دیتا ہے۔ مریم نواز شریف
گزشتہ سال بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال میں پوری ٹیم نے ون یونٹ بن کر کام کیا۔ مریم نواز شریف
رواں سال جس طرح بارشیں ہورہی ہے، سیوریج اور ڈرینج کی خراب صورتحال کے باوجود بارشی پانی نکال دیا جاتا ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب بھر کے سیوریج اور ڈرینج سسٹم کی مکمل درستگی اور بحالی کیلئے اربوں نہیں کھربوں درکار ہیں۔ مریم نواز شریف
اے آئی انٹیلی جنس ہب کے قیام کے بعد ڈسٹرکٹ میں آرڈینیشن کمیٹی کو ڈیجیٹل الرٹ جاری کریں گے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں اب اقلیتوں کے ساتھ جرائم یا غیر مناسب سلوک روا نہیں رکھا جاسکتا۔ مریم نواز شریف
ماضی میں ڈرگز ہر گلی محلے میں نئی نسل کیلئے خطرہ بن چکی تھی، اب ایسا نہیں ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں کچھ عرصہ پہلے تک کرائم کی صورتحال بہت خراب تھی، دن دیہاڑے قتل ہوجاتے تھے۔ مریم نواز شریف
پنجاب کے کئی اضلاع میں روزانہ پانچ پانچ، چھ چھ قتل ہوجاتے تھے۔ مریم نواز شریف
کچھ جماعتیں مذہب کا کور لیکر منافرت پھیلانے میں ملوث رہی ہیں۔ مریم نواز شریف
پولیس کچھ عرصے تک سارے کام چھوڑ کر منافرت پھیلانے والوں کو سنبھالنے میں مصروف رہتی تھی۔ مریم نواز شریف
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے محرم الحرام، عید میلاد النبیؐ اور دیگر تہوار اچھے ماحول میں گزر گئے۔ مریم نواز شریف
وقت سے پہلے مسائل کے حل کرنے پر توجہ کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف
بدقسمتی سے بحیثیت قوم ہم سمجھتے ہیں کہ قانون صرف دکھانے کی چیز ہے۔ مریم نواز شریف
جہاں قانون نافذ کیا جائے بلاتفریق و امتیاز انصاف کے ساتھ پاور دکھائی جائے۔ مریم نواز شریف
جب قانون دوسروں پر نافذ ہو تو ہم خوش ہوتے ہیں۔ مریم نواز شریف
تجاوزات کے سدباب کیلئے آپریشن کے دوران کسی ریڑھی والے کو اٹھانے پر افسوس ہوتا تھا۔ مریم نواز شریف
ہم نے ریڑھی والوں کو اٹھایا نہیں بلکہ روزگار کیلئے متبادل جگہ بھی دی۔ مریم نواز شریف
بائیک سواروں کو ہیلمٹ پہنانا بہت مشکل کام تھا، اب اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اب کوئی ہیلمٹ کے بغیر نظر نہیں آتا۔ مریم نواز شریف
ہیلمٹ پہننے یا نہ پہننے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن بائیک سوار بغیر ہیلمٹ اپنی جان خطرے میں ڈالتا ہے۔ مریم نواز شریف
بچوں کو روزگار کیلئے گھر سے باہر بائیک پر بھیجنے والی ماؤں کی مجھے پروا ہے۔ مریم نواز شریف
لاہور میں ٹریفک کیلئے لین ڈسپلن نافذ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب بھر میں زبیرا کراسنگ کامیابی سے نافذ ہورہی ہے۔ مریم نواز شریف
سڑک پر پیدل چلنے والوں کو بھی ڈسپلن اور قوانین کی پابندی کی ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف
لاہور بسنت کے حوالے سے جانا جاتا تھا، لیکن ڈور سے گردنیں کٹنے لگی تو پابندی لگانا پڑی۔ مریم نواز شریف
لاہور میں بسنت کاانعقاد مشکل فیصلہ تھا، لیکن ہم نے کر کے دکھایا۔ مریم نواز شریف
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے محفوظ بسنت منائی، پانچ بجے وقت ختم ہونے پر کوئی پتنگ آسمان پر نظر نہیں آئی۔ مریم نواز شریف
قانون کی پاسداری ہر لحاظ سے مستحسن اقدام ہے۔ مریم نواز شریف
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جرائم میں 70 فیصد تک کمی آچکی ہے۔مریم نواز شریف
بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے ذہنی مریض ہیں۔ مریم نواز شریف
10 ماہ کی بچی کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات انسانیت پر اعتماد کو متزلزل کرتے ہیں۔ مریم نواز شریف
عوام اپنے اور جان و مال کے تحفظ کیلئے میری طرف دیکھ رہے ہیں۔ مریم نواز شریف