@RanaSikandarH سکول میں بچوں اور اساتذہ کے لیے اپنی کاشت کردہ تازہ اور خالص سبزیاں تیار ہیں۔
پالک، گاجر، مولی سمیت مختلف سبزیاں بچوں اور اساتذہ میں بالکل مفت تقسیم کی جا رہی ہیں۔
اپنا سکول، اپنی کاشت، صحت مند بچے!

Learning doesn't only happen inside four walls! Students across Punjab are getting hands-on experience in school Nutrition Gardens, growing fresh vegetables and healthy habits together.
@RanaSikandarH
یہ محبت ہے
لوگ عہدوں سے نہیں، دلوں سے جیتے جاتے ہیں
اپنے لیڈر سے عوام کی محبت دعاؤں کا صلہ
ہر چہرہ گواہ ہے
کہ محبت کبھی خریدی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے
❤️❤️❤️❤️
@RanaSikandarH
امتحانی نظام میں شفافیت لانا نوجوانوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس اقدام کو حامیوں کی جانب سے یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult

جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے
#FairExamOverFakeResult
صحت بھی، تعلیم بھی.!!❤️🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اینڈ رانا سکندر حیات خاں کا طلبہ کی صحت، غذائیت اور معیاری تعلیم کے لیے اسکول میل پروگرام ایک اہم اقدام ہے.
بچوں کی بہتر صحت، بہتر تعلیم اور روشن کل کے لیے شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب.!✍️🏆
#SchoolMealProgram#SihatBhiTaleemBhi
محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند! 🇵🇰❤️🏆
پنجاب میں جدید تعلیم، معیاری تدریس اور روشن مستقبل کی جانب جاری سفر میں وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی کاوشیں قابلِ ذکر ہیں.!
تعلیم کی ترقی، پنجاب کی خوشحالی اور نئی نسل کا روشن مستقبل! ❤️🏆
@RanaSikandarH