ایمن آباد کل کےعوامی استقبال اور شرکاء میں پائے جانےوالے جوش و خروش کےمناظر! GT روڈ پر عوام کےاسی جوش و جذبےکے باعث ہم 12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہی سےچل پا رہے ہیں۔چنانچہ جو لوگ ہمارے منتظر ہیں اسی کےمطابق منصوبہ بندی کریں۔ https://t.co/24wgCvOiIp
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد
#UAENationalDay
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar سے پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عادل فرحت کی ملاقات
پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے موثر اقدامات کو سراہا