DIG فیصل کامران نے شریف خاندان کی سہولت کاری کے لیے جھوٹی کہانی گھڑی ایسی کہانی جس کا کوئی وجود ہی نہیں تھا، پھر وہی جھوٹی کہانی BBCکو سنائی اس میں افسوسناک امر یہ ہے کہ یہ ریپ کا معاملہ تھا
سوچیں ایسے بددیانت آفیسر کیسے اشرافیہ کے پالتو کے طور پر کام کرتے ہیں اور نہ جانے کتنے خاندان، کتنی زندگیاں ایسے درندہ صفتوں نے برباد کیں ہیں
یہ لوگ معاشرے کا وہ ناسور ہیں جنہوں نے معاشرے کی بنیادوں میں زہر گھول دیا ہے اور ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں کہ معاشرے میں زندہ رہنے کے لیے اشرافیہ کی غلامی شرط ہے
🚨غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے 1,000 ویں دن کے موقع پر پیرس کی سڑکوں پر ایک خاموش مارچ کیا گیا۔شُرکاء نے شہید نچوں کے علامتی جسدخاکی ہاتھوں میں اُٹھا کر اپنا احتجاج درج کروایا۔کیا پاکستان میں ایسا مارچ ممکن ہے ؟؟؟ کیا ہم یہ فکر رکھتے ہیں ؟؟
ہمارے جرنیل پہلے بتاتے تھے کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان. کرپٹ ترین لوگ ہیں پھر ایک سیاستدان عمران خان آیا جو کہ ایماندار تھا اور. ملک کو ترقی کی راہ پر لا رہا تھا مگر اسے نکال کر ان کرپٹ لوگوں کو اقتدار پر لے آئے. اب جو دو خواتین کے ساتھ زیادتی والا معاملہ ہوا ہے اس میں یہی خاندان شامل ہے اور اس سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے اور اس بدنامی کا سہرا عاصم منیر کو ہی جاتا ہے
https://t.co/KDs2ufZwnh
#
ڈراپ سائیٹ کی سٹوری اب وڈیو کی شکل میں اردو زبان میں بھی بنادی گئی ہے تاکہ عام پاکستانی بھی سمجھ سکیں کس طرح پاکستانیوں، پاکستان، اور عمران خان کے خلاف ہمارے اپنے تنخواہ دار چوکیداروں نے ہمارے گھر میں نقب لگائی، ڈاکہ مارا!
ٹک ٹاک، فیس بک والے حضرات سے گزارش ہے اسے وہاں شیئر کریں.
*سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ کا وڈیو بیان*
*کل 5 جولائی کو سندھ دشمن بجٹ کے خلاف پورے سندھ میں احتجاج کا اعلان کرتے ہیں ، سید زین شاہ
کراچی() سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سید زین شاہ نے اپنے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ سندھ کی بدحالی، پسماندگی اور بنیادی سہولیات سے محرومی اپنی جگہ موجود ہے، جبکہ صوبے کی تقریباً 33 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے اور کروڑوں افراد دو وقت کی روٹی بھی نہیں کھا سکتے۔ اس کے باوجود مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں یہ تاثر دیا گیا یے کہ سندھ میں اب ترقی ہو چکی ہے اس لیے وفاق کو گرانٹ کی صورت میں کھربوں روپے دے رہے ہیں۔ بجٹ میں ہونے والا سرپلس بھی وفاق کے حوالے کیا جا رہا ہے، جبکہ پٹرول پر وصول کیا جانے والا تقریباً 120 روپے ٹیکس بھی مرکز کو دیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سندھ حکومت واضح طور پر اعلان کریں کہ انہوں نے سندھ کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
سید زین شاہ نے کہا کہ اس لئیے ہم عوام کو باخبر کرتے ہیں کہ آئندہ سال کی ترقیاتی بجٹ ختم کی گئی ہے، ریسرچ اداروں کا بجٹ ختم کیا گیا ہے اور یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں نکاسیٔ آب، پانی، صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کے شعبوں میں مزید ترقی کی ضرورت نہیں، کیونکہ سندھ پہلے ہی ترقی یافتہ ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس قسم کی غلط باتیں پھیلا سندھ کے بجٹ میں کٹوتی کی گئی ہے، اور بجٹ میں واضح طور پر شامل کر دیا گیا ہے کہ اتنی بڑی رقم مرکز کے حوالے کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف، مہنگائی کے خلاف، لوڈشیڈنگ کے خلاف، سندھ کی گیس دوسرے صوبوں کو دینے اور سندھ کے عوام کو اپنی ہی گیس سے محروم رکھنے کے خلاف، جہاں لوگوں کو صرف دو سے چار گھنٹے گیس فراہم کی جاتی ہے، اور اس تمام بدانتظامی اور سندھ کا سودا کرنے کے خلاف، 5 جولائی کو پورے سندھ میں احتجاج کیا جائے گا۔
انہوں نے پارٹی کارکنوں اور سندھ کی عوام سے اپیل کی کہ 5 جولائی کو سندھ کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں، موجودہ بجٹ کو مسترد کیا جائے، اور یہ مطالبہ کیا جائے کہ سندھ سے لی جانے والی گرانٹس، بجٹ سرپلس اور پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ یہ رقم سندھ کا حق ہے، اور سندھ سے اس کا چھینا جانا غیر آئینی ہے۔
کیا سیاسی مداخلت نہیں ہو رہی؟ پولیس کو فری ہینڈ ہے؟ ماریہ میمن کا سوال
پولیس پر سیاسی دباو بہت زیادہ ہے کہ اس کیس کو کیسے ہینڈل کرنا ہے اور اس میں رضا ڈار کو کیسے نکالنا ہے، بابر خان
کیا ملزمان کے موبائل فونز سے ویڈیوز برآمد کر لی گئی ہیں؟ ابھی تک فرانزک کا بھی کچھ علم نہیں۔ لگتا ہے کہ جلد بااثر ملزمان جوڈیشل ہوں گے اور پھر خاموشی سے ضمانتیں ہو جائیں گی۔
۔ پنجاب حکومت کی نیندیں حرام، ڈار سے استعفی طلب
۔ رضا ڈار کو بچانے کون میدان میں آ گیا؟
۔ بڑی بیٹھک کے بعد عمران خان کے خلاف نیا محاذ؟
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/LN5iHiU6d1
رضا ڈار جس " باس " سے رابطے میں تھا اس کا نام میاں وحید بتایا جا رہا ہے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک بہت ہی اہم سسرالی شخصیت کا رشتہ دار ہے ! اسد اللہ خان ۔۔
🚨نواز شریف عرف باو جی کا لندن میں شاندار درگت
چور کے نعروں سے شایا نشان استقبال
شایان علی واقعی ڈراؤنا خواب ہے شایان علی باؤ جی کو انکے رتبہ کے مطابق ٹریٹ کرتے ارہے ہیں ماننا پڑیگا 💯✌️👍
ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ثابت ہوچکی ہے جبکہ دوسری خاتون کو بترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،، انہیں جاتا تھا کہ اگر تعاون نہیں کرو گی تو نازک اعضاء کاٹ دیں گے
https://t.co/HF644ooIey
پاکستان کی یہ دو وہ شخصیات ہیں جنہوں نے اپنے اپنے کردار نہایت خوش اسلوبی سے ادا کیے
ایک ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب جو مریم نواز کے ترجمان کے روپ میں سامنے آئے جنہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ مریم نواز کی ہدایت پر ہم نے خواتین کو بازیاب کر لیا مگر بعد ازاں یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ثابت ہوا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان پر بھی پیکا قانون کا اطلاق ہوگا یا ان کے خلاف بھی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
دوسری شخصیت سہیل ظفر چٹھہ صاحب ہیں جنہیں غریب کے نیفے میں موجود پستول دکھائی دیتا ہے غریب کا مبینہ مقابلہ دکھائی دیتا ہے مگر جب اثر و رسوخ رکھنے والے بااختیار افراد سامنے آتے ہیں تو ان کی تمام کارروائیاں یکسر ماند پڑ جاتی ہیں
یہ نظام اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ اس معاشرے کا ایک طبقہ اس قدر بے لگام اور منہ زور ہو چکا ہے کہ وہ جو چاہے کرے جیسے چاہے کرے اور اس سے باز پرس کرنے والا کوئی دکھائی نہیں دیتا
رضا ڈار کو پہلے ہی کسی نے اطلاع دے دی تھی کے ان کو گھر سے نکالو رضا ڈار نے جان بوجھ کر گاڑی کو ٹکّر ماری پاسپورٹ ساتھ رکھے ہوۓ تھے اس کو پتا تھا یہ پاسپورٹ لے کر جائیں گی
لاہور کا سیف سٹی پروجیکٹ مریم نواز جس پر بہت فخر کرتی ہیں اب پتا چلے گا مریم نواز کتنی سنجیدہ ہیں خواتین کی عزت و احترام کے لئے اگر سیف سٹی سے گاڑی کی ٹکّر خواتین کا اترنا رضا ڈار کا گاڑی سے نظر آ جانا یہ سارے ثبوت ہوں گے جو رضا ڈار کے خلاف استعمال کیے جائیں گے
مطیع اللہ جان
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
محمد عمیر، ذیشان عزیز اور یاسر شامی تینوں صحافی داد کے مستحق ہیں جیسے انہوں نے غیر ملکی خواتین کے کیس میں ایک ایک پہلو کو رپورٹ کیا۔ خصوصا یاسر شامی کی غازی روڈ سے آنیوالی ویڈیو نے تو سارا کھیل ہی بے نقاب کر دیا۔ اب پولیس اور حکمران مجرموں کی صف میں کھڑے صفائیاں دینے پر مجبور ہیں۔
@MohUmair87@iemziishan
شدید ترین گرمی میں عمران خان کو مسلسل 8 مہینے سے قید میں رکھا ہوا ہے، عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہوگئی ہے ، بشری بی بی کی آنکھ کا دو مرتبہ آپریشن ہو گیا ہے ، یہ ظلم ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے،
قاسم خان سوری
عام طور پر کرائم سین پر ثبوتوں کو اکٹھا کرنے کے لیے فوری طور پر فورنزک ماہرین کو موقع واردات پر بلایا جاتا ہے لیکن غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اغواء تشدد کے اہم کیس میں چوتھے روز فورنزک ایجنسی کے ماہرین کو کرائم سین ثبوتوں کے لیے موقع پر بلایا گیا