”پچھلے چار سالوں میں صرف پاکستان تحریکِ انصاف اور اس کی لیڈرشپ ریاست اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ٹارگٹ رہی ہے عاصم منیر رجیم ک�� ترجیح پچھلے چار سالوں سے صرف تحریکِ انصاف کو کرش کرنا ہے، اس کرش کرنے میں میڈیا کو تباہ کر دیا عدلیہ کے ٹکڑے کر دیئے پارلیمنٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر پابندیاں لگا دیں سو ارب روپے کی فائر وال لگا دی سیاسی لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں قی�� کر دیا ان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقاتوں کا حق چھین لیا، جب چار سال آپ کی ایک سیاسی جماعت کو تباہ کرنے کی ترجیح رہی ہو تو پھر بلوچستان میں امن آپ کی ترجیح کہاں ہو سکتا ہے۔“ #AsimLaw
پاکستان میں سائبر سیکورٹی پر سنگین سوالات، ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار، گلوبل فراڈ انڈیکس 2025 میں پاکستان کا112ممالک میں مسلسل دوسرے سال آخری نمبر ، آن لائن فراڈ کی شرح دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریکارڈ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آپ نے کم از کم اجرب 39 ہزار سے بڑھا کر 41000 کر دی گئی تو ساتھ میں ان سب کو الماری اور تجوری بھی تو دیں۔ اتنا پیسہ یہ رکھیں گے کہاں پر؟، عبدالقادر پٹیل
@A_Qadir_Patel
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کرپشن،اہلیت کی اعلیٰ ترین ڈگری ہے اور اگر یہ ڈگریاں نسل در نسل ہوں تو اقتدار چل کر دہلیز پر آتا ہے سوئے ہوؤں کو جگا کر فارم 47 دیا جاتا ہے کرپشن کی فائلیں دیکھ کر موگیمبو خوش ہوتا ہے
ملک پر اسٹیبلشمنٹ کی مسلط کردہ حکومت کو چار سال ہو چکے ہیں، وزیرِ خزانہ نے یہ بیان دیا کہ ماہانہ 8,400 روپے کمانے والا شخص غریب نہیں ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا عام عوام اور غریب طبقے سے کوئی تعلق نہیں۔
حکمرانوں کو معلوم ہے کہ انہیں اقتدار میں کون لایا ہے اور آئندہ بھی وہی قوتیں انہیں دوبارہ لانے کی کوشش کریں گی۔ جنید اکبر کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
@JunaidAkbarMNA
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بالکل صحیح! آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت ہے کہ آج پوری سی سی ڈی ملزم خاندان کے دروازے پر ماتھا ٹیک رہی ہے۔ مجھے یاد ہے کہ جب زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور کئی ایم پی ایز اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار ہوئے، رات کو سب لوگ تھانہ ریس کورس کے فرش پر بیٹھے تھے کہ ایک گھبرایا ہوا تھانیدار اندر آیا: 'آپ میں شاہد کون ہے؟' 'جی میں ہوں،' شاہد نے جواب دیا۔ 'تسیں برٹش نیشنل او؟' 'جی، میں برٹش نیشنل آں۔' 'پہلاں نہیں دسیا!'اب اعجاز چوہدری، سینیٹر اور ایم پی اے صاحبان فرش پر بیٹھے ��ہ گئے اور شاہد بھائی برٹش نیشنل ہونے کی وجہ سے نہ صرف چھوڑ دیے گئے، بلکہ (پولیس نے) معافی بھی مانگی! جو ملک اپنے شہریوں کا اتنا احترام کرتا ہو، اس کا مستقبل کیا ہو گا؟ ہمارے سرکاری دفاتر میں باقاعدہ کوڈ کے تحت اپنے شہریوں کی بے عزتی کو فخر سمجھا جاتا ہے؛ بے عزت کر کے کوئی ریاست قائم نہیں رہ سکتی! فواد چوہدری
@fawadchaudhry
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مٹھی میں ریلیز عمران خان ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لال چند مالی نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں اور اقلیتی برادری سمیت پوری قوم قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ @LALMALHI
آج دس ہزار سے زیادہ لوگ پہنچیں گے بہت ورکرز راستوں پر ہیں، میں سب سے کہتا ہوں یہاں پہنچیں اور ان کو پیغام دیں کہ آپ کہ پی ٹی آئی آج بھی متحد ہے، ہمیں عمران خان کی تکلیف ہے۔ آج دس ہزار لوگ یہاں پہنچ گئے تو یہ ملاقات کروانے پر مجبور ہو جائینگے۔
عون عباس بپی
@AonAbbasPTI
ایران نے پچھلے آٹھ ہفتوں میں ایک چیز سیکھی ہے جو اسے پہلے معلوم نہیں تھی — یہ کہ وہ امریکہ کو شکست دے سکتا ہے۔ صرف مقابلہ ہی نہیں کر سکتا، بلکہ واقعی اسے ہرا بھی سکتا ہے۔ اور وہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ہرا رہے — امریکہ میں کسی کے پاس بھی کوئی واضح یا مؤثر حکمتِ عملی نظر نہیں آ رہی۔ امریکی پروفیسر رابرٹ پیپ
@ProfessorPape
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں