میں جب اپنے خدا سے ملوں گا
یہ پوچھوں گا
کن جب پہلی بار کہا تھا
کون سا لفظ ایجاد کیا تھا
دیکھنا اس دن ثابت ہو گا
پہلا لفظ محبت ہو گا ❤️
خلیل الرحمٰن قمر
No one feels for those not in Kashmir right now , but also don't have any contact with their loved ones there, due to service shut down ... How helpless they'd feel rn and this is what gives flames to aggression !
#azadkashmirelection
یاد آتا ہے تو کیوں اس سے گلہ ہوتا ہے
وہ جو اک شخص ہمیں بھول چکا ہوتا ہے
ہم تیرے لطف پہ نادم ہیں کہ اکثر اوقات
دل کسی اور کی باتوں سے دکھا ہوتا ہے
احمد فراز