ہم ان کی زندگی کو اتنا تنگ کر دیں گے کہ ان کو اپنی زندگی بری لگنے لگے گی انہوں نے شروع کیا تھا ختم ہم کریں گے.
ایت اللہ علی خمنہ ای کے اس بیان کو وائرل کرو
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
💔
Before you d!e, make sure to tell your children and future generations that you witnessed this era— When an 86year old man stood alone to defend Islam, while so-called Islamic countries were drowning in luxury and remaining silent!
#Khamenei
گزشتہ رات پاک فضائیہ نے جو انڈین رافیل طیارےمار گرائے ہیں ان میں سے ایک رافیل طیارہ پاکستان کی خاتون پائلٹ عائشہ نے گرایا ..
یادرہے اس بہادر خاتون کا تعلق آزاد کشمیر گڑھی دوپٹہ سے ہے...۔
#pakarmydefenders#AirForcePride