یقین جانیں، میرے الفاظ کبھی بھی کسی مخصوص گروہ کے لیے نہیں تھے؛ وہ ہمیشہ خیرسگالی کے جذبے کے تحت کہے گئے۔
تاہم، اگر کسی کو ان سے دکھ یا تکلیف پہنچی ہو تو میں دلی معذرت خواہ ہوں۔
@iqball84355663@Shehnazbano1214 یار آپ بات کو سمجھ نہیں رہے یا میں سمجھا نہیں پا رہا۔ میں نے کیا نا کے میں اس حدیث کو مانتا ہوں جو جید صحابہ اور اہلبیت علیہ السلام سے نقل ہو جو شام کی فیکٹری میں تیار ہوئی ہیں انکو نہیں مانتا۔ رہی قرآن کی بات تو قرآن الحمدللہ میں خود بھی سمجھتا ہوں 10 سال سے لوگوں کو پڑھا رہا۔
@iqball84355663@Shehnazbano1214 احادیث وہی میں سچی مانتا ہوں جو جید صحابہ اور اہلبیت علیہ السلام سے نقل کی گئی ہوں۔ جو شام کی فیکٹری سے جعلی بن کے آئی ہیں میں انہیں نہیں مانتا