سنڌ ايمپلائيز الائنس جي چيئرمين حاجي محمد اشرف خاصخيلي پاران مددي فائل تيار ڪري چارٽر آف ڊمانڊ جاري ڪري ڇڏيو، جنهن تي ڪنهن به قسم جي ڪمپرو مائيز نه ڪرڻ جو فيصلو، حڪومت اهو چارٽر آف ڊيمانڊ قبول ڪيو تہ ٺيڪ آهي ورنہ جهيڙو حڪومت سان ضرور ٿيندو.
#justiceforsindhempolyees
پارٹی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ ایاز برڑو صاحب پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے صدر کے لئے قابل امیدوار ہیں ورکر کی پہچان ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے درخواست ہے کہ یوتھ ونگ سندھ کا صدر ایاز برڑو صاحب کو منتخب کیا جائے
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@AyazBuriroPPP
@awais_shah01 یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ گورنر ہاؤس جیسے اعلیٰ آئینی ادارے میں سیکیورٹی میٹنگ کے لیے عدم رسائی نہ صرف آئینی فرائض میں رکاوٹ ہے بلکہ یہ ایک سنگین انتظامی غفلت بھی ہے۔ آئینی عہدوں کا احترام اور ان کے فرائض کی ادائیگی ہر حال میں یقینی بنائی جانی چاہیے۔
سکھر روہڑی نیا پل کیوں ضروری ہے۔
1. شہر میں بڑھتے ٹریفک کے دباو کو کم کرنے کیلئے۔
2. 140 سالہ پرانہ قومی ورثہ لینس ڈاون پل کو کسی ممکنہ حادثہ سے بچانے کیلئے۔۔
3. سکھر شہر کو ایم 5 اور ایم 6 موٹروے سے ملانے کیلئے۔۔
4
Dear @BBhuttoZardari
پارٹی کو نقصان کوئی اور نہیں پارٹی میں موجود کالی بھیڑوں نے دیا ہے۔ ان حالات میں بھی کچھ منسٹرز نے اپنا نواز سسٹم کو قائم رکھا ہوا ہے
https://t.co/X923t9Uufp
Dear @PTAofficialpk , hum itny mehangy pkgs karty hn lekin @Zongers k network ka ye hal hy. Agr ap Sy ye network waly cntrol hoty to Awam sy mazrat karen.
Ye jo 4G likha hoa hy without any signal this zong. Kindly inko jurmana karen. Or apna network sahi karwny ka kahe Shukria
just a 117 in a losing cause & 76.Rizwan avgs 50.4 in 45 https://t.co/wpYmHwicCy had to happen as ICC can't bear us at the top.if this is not favoritism then what should we call it.#cricket@ICC@TheRealPCB