الیکٹرک بائیکس چلانے والے میرے بھائی، بہن
اس کو استعمال کرنے کی اختیاطی تدابیر کو
ضرور جانیں اور اس کو احتیاط سے استعمال کریں۔۔۔۔۔۔
وڈیو پر لکھے کیپشن پر غور نا کریں۔۔۔۔
کتنا خوبصورت منظر ہے ! ❤️
بڑا بھائی اپنے چھوٹے بھائی کو قرآنِ پاک کی تلاوت سنا کر سکون بانٹ رہا ہے۔ یہ تربیت ہی کل کو ایک بہترین انسان اور معاشرہ تشکیل دے گی۔
اللہ پاک ہم سب کے بچوں کو قرآن کا نور عطا فرمائے۔ آمین
#Quran#IslamicVideo#Peace
جب اپنے بچوں کو گھر سے باہر بھیجیں تو ان کے لیے یہ دعائیں ضرور کیا کریں یا پکے بچوں کی حفاظت کریں گے اللہ تعالی سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین ویڈیو پوری دیکھیں