@A_Qadir_Patel ملک کے لیے سب بڑا مہلک اور پولیو آپ اور آپ کی حکومت ہے۔ ملک کا خون چوس گئے ملک کو تباہ کر دیا اب صرف این آر او لینے کے لیے آئے ہیں آپ۔ اور کچھ نہیں
@MaryamNSharif واہ رے واہ کہہ کون رہی ہے۔ اداروں کی ماں بہن آپ نے کی نواز شریف نے کی زرداری نے کی۔ بلاول کہتا نا پنڈی کی چلے گی نا آبپارہ کی چلے گی۔نواز باجوہ نے کروایا سب۔ اب سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی اب نہیں چلیں گی یہ فنکاریاں۔ عوام سب جانتی ہے