#Listen_to_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari حضرت اُم سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سُنا کہ مہدی میری نسل اور اولاد فاطمہ ؓ سے ہونگے۔(سُنن ابو داؤد جلد دوم کتاب المھدی حدیث 3735)
#Listen_To_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari حضرت میمونہ ؓ فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ ایک چوہا گھی میں گر کر مر گیا تو آپ ﷺ سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا۔آپ ﷺ نے فرمایا: اسے اور اس کے اردگرد کے گھی کو نکال کر پھینک دو اور باقی کھاؤ۔👇