@KeepsamM جب بھی رانا صاحب کایہ بیان سنتے ہیں تو جسم میں عجیب سی جھرجھری ہوتی ھے۔رونگٹےکھڑےہوجاتےہیں۔میں نےیہ ویڈیو ڈاون لوڈ کرکے موبائل میں محفوظ کرلی تھی۔۔رانےورگا کوئی نئیں
محسن نقوی کچھ زیادہ ہی سرچڑھ رہےہیں۔ @CMShehbaz کووڈےمالکوں سےبات کرنی چاہیےکہ جتنےپنگےآپ نےکھلارےہوئےہیں یہ بندہ اسمیں مزی��اضافہ کررہاھے۔اتحادی حکومتیں ایسے نہیں چلتیں۔جتنی سیاسی بصیرت اورسنجیدہ تجربہ @RanaSanaullahPK کیپاس ھےنقوی اسکاعشرعشیربھی نہیں ھے۔خودکووائسرائےسمجھ لیاھے
So 20 years after 'run through promotions', Rana Sana has come up with another absolute masterclass 'worthy interior minister'
HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA
BRILLANTE!!! 🤣🤣🤣
@mujibshami1 اگر ایسی بات ھے تو ہر خاص و عام کو وہاں جانے کی اجازت ملی چاہیے۔۔حکومت سے کوڑیوں کے مول کرایہ پر حاصل کرکے اسےکاروباری مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے
@Zaeemlegharii اس چول کو زبردستی نوکری پہ لگایا ھے؟؟ ایسے لوگ مانگ کر کھانے اور ذلیل ہونیکےعادی ہیں محنت کرکے40ہزار کی تنخواہ سے انکی تذلیل ہورہی ھے۔تمھارامزاج اگر جاگیر دارانہ ھےتو پھربھاڑمیں جاؤ چھوڑدونوکری
@babaksardar سردارصاحب پشتون ہی پشتون کادشمن ھے۔یہ لوگ خودایک دوسرےکاقتل عام کررہےہیں خواہ وہ افغانستان ہویاپھرپختونخواہ مگرافسوس کہ گالیاں پنجاب کو��ی جاتی ہیں۔آپکےلیڈرایمل صاحب وقتاًفوقتاًیہی کچھ کررہےہیں۔نہ انکوسیاسی حریف لاپتہ ھےنہ دشمن کا۔آپ اورمیاں افتخارجیسےاکابرین کوانھیں سمجھان��چاہیے
@Wabbasi007 میں سمجھا تھا شاید کوئی فیک ویڈیو ھے مگر یہاں تو ماشاء اللہ وزیراعلی سندھ خود اس "عظیم" منصوبے کے حوالے آن بورڈ تھے۔۔ یادرہے کہ وزیراعلی سندھ خود انجینئر ہیں
@HamidMirPAK مولانا بھی توکچھ لحاظ کریں۔۔خواجہ آصف کوئی چھوٹا بچہ نہیں کہ اسکےمنہ پراسےکہیں کچھ شرم کرو کچھ حیاکرو۔خواجہ صاحب پرتنقیدسلیقےسےبھی کی جاسکتی تھی۔ریاست پہ تھوکنےوالا بیان کوئی معمولی بات نہیں ھے۔
@Alikhanyzai ایمل ولی ایک بیوقوف اورموٹےدماغ کابندہ معلوم ہوتاھےجسے پارٹی کی قیادت تووراثت میں مل گئی ھےمگراپنےبزرگوں کی عقل اورفہم وفراست نہیں ملی۔جب سےANPسنبھالی ھے اپنی ہی ٹیم کیخلاف گول کئےجارہاھے۔جب جبKPمیں سیاسی خلابنتاھےبجائےاسےپرکرنےکےیہ غلط وقت پہ غلط دیوارمیں ٹکرمارناشروع ��ردیتاھے
@Tahirmughalpml8 بھائی صاحب آپکے"اسلامی معاشرے" میں جسطرح بچیوں اورخواتین کو سکوٹی یا بائیک چلانے کی اجازت ھےاسی طرح ٹریفک قوانین بھی بلاامتیازلاگوہونےچاہییں۔۔ایسانہیں ہوسکتاکہ ��واتین کیلئے علیحدہ قوانین یاپھررعلیحدہ ٹریفک پولیس بنائی جائے
@zaighamkhan جب بھی کوئی تنازعہ ہوتاھےتو PTI کےلوگ کہتےہیں کہ بات چیت کامینڈیٹ خان نے اچکزئی اورناصرعباس کودیاھےمگرجب مذاکراتی میزسجتی ھےتواچکزئی فرماتےہیں میں وزیراعظم اورسپیکرکونہیں مانتاتوپھرمشراچکزئی کس مرض کی دواھیں؟؟بطورLOPوفاقی وزیرجیسی مراعات اورپروٹوکول انجوائےکرنےکیلئے؟