ایمان • فخر • نظم و ضبط 💪✊️
اے اللہ! پاکستان کو ہمیشہ امن استحکام اور خوشحالی عطا فرما۔ 🤲💚
وطنِ عزیز کے خلاف سازش کرنے والوں کو ناکام فرما اور پاکستان کی ہر آفت سے حفاظت فرما۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🔥
Faith • Pride • Discipline
Above all, Pakistan
Long Live Pakistan 🇵🇰💚

*پیشِ خدمت ہے "آپریشن شعبان" کا خصوصی نغمہ 🇵🇰*
یہ نغمہ اُن بہادر سکیورٹی فورسز کے نام ہے جو وطن کے دفاع میں ہر لمحہ سینہ سپر رہتے ہیں، اور اُن عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت ہے جنہوں نے پاکستان کے امن، سلامتی اور مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
Pakistani security forces have liquidated Fitna tul Khwarij TTP Gandapur group terrorists commander Salman aka Abu Bakar in an IBO in Dera Ismail Khan.