سب کو ہی پہچانتا ہوں۔
حتیٰ کہ شکیل احمد کو بھی
ان کا بھتیجا میرے بچپن کا دوست ہے 1993
میں جب ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا تھا تو شکیل بھائی ہم سب بچوں سے مل کر گۓ تھے میں اس وقت دس یا گیارہ سال کا تھا ان کے بابا مرحوم بہترین انسان تھے ان کے بڑے بھائی افضل صاحب بھی بہترین ہیں