میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
لانگ مارچ سے پہلے فوج اور انتظامیہ نے اپنے پرانے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے تحریک انصاف کے متحرک کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارنے شروع کردیے گئے ہیں۔ ایسے میں انتہائی بے شرم اور گھٹیا لوگ وہ ہوں گے جو آپ کو ڈیل کا چورن بیچیں گے اور ان سے بھی گھٹیا آپ میں سے وہ ہوں گے جو ایسی ٹھنڈی ہواوں کی امید رکھیں گے۔
آزادی لینی ہے؟ تو پہلے تسلیم کرو کہ آزاد نہیں غلام ہو۔ پھر اس غلامی سے نفرت کرو۔ پھر غلام بنانے والوں سے نفرت کرو۔ زنجیروں سے محبت ہوجائے تو آزادی نہیں ملتی۔
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
"I was not involved in the September 11 attacks in the United States nor did I have knowledge of the attacks. There exists a government within a government within the United States. The United States should try to trace the perpetrators of these attacks within itself; to the people who want to make the present century a century of conflict between Islam and Christianity. That secret government must be asked as to who carried out the attacks. ... The American system is totally in control of the jews, whose first priority is Israel, not the United States."
-- Osama Bin Laden
پاک فوج نے جو ملک توڑ دیا اس کا دفاع کرنا تھا۔ پاک فوج نے ان ڈیڑھ لاکھ کا دفاع کرنا تھا جو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ پاک فوج نے اس کشمیر کا دفاع کرنا تھا جس کے نام پر اسی سال ملک لوٹ لر کھاتے رہے۔
پاک فوج نے ہمارا دفاع کرنا تھا۔ ہم نے پاک فوج کا دفاع نہیں کرنا تھا۔
عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، یہ مجھ پر ٹارچر کر رہے ہیں،انہوں نے مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد نہیں دیتے ۔💔
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
یوم دفاع پر یاد رکھے جانے والی چیزیں ؛
قائد اعظم نے کشمیر فوج بھیجنے کا کہا نہیں گئے
جو ملک ملا تھا وہ توڑ کر آدھا کردیا
اتنی بڑی فوج کشمیر کے لیے بنائی گئی ایک انچ نہ لے سکے
پاکستان کے تین بڑے دریاؤں کا ضامن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے
گزشتہ چار سال میں 3500 کے قریب سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے
ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی اور خود کش حملوں کا نشانہ بن گئے
چار مارشل لاء لگا دیے کتنی کٹھ پتلی حکومتیں بنائیں
اس وقت آدھے ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے
🚨علی امین گنڈا پور کو سخت Shut up کال
علی امین گنڈا پور جیسے لوگ 27 ستمبر کال کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں یہ distractions ہیں یہ لوگ اور بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی دیکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں
علیمہ خان
جنازوں پر جانا تو دور عاصم منیر نے مرنے والے فوجی کپتانوں اور اہلکاروں کی خبر تک نہیں چلنے دی اور اپنا داماد بھتیجا فوج سے زندہ سلامت بحفاظت نکلوا لیا ہے۔
یہ ہوتی ہے ہارڈ اسٹیٹ۔