یہ اسلام آباد کے چک شہزاد کا وہ فارم ہاؤس ہے جسے ایک طاقتور حکمران نے محض اینٹ اور پتھر سے نہیں، بلکہ اپنے اقتدار کے ارمانوں سے تعمیر کروایا تھا۔ یہ جنرل پرویز مشرف کے خوابوں کا وہ تاج محل تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ صہبا کے ساتھ ایک شاہانہ ریٹائرڈ زندگی گزارنے کا ارادہ رکھتے تھے، لیکن کاتبِ تقدیر کے فیصلے کچھ اور ہی تھے۔ اس محل نما گھر کی دیواریں بم پروف بنائی گئی تھیں، اس میں سوئمنگ پول، وسیع باغات، جاگنگ ٹریک اور قیمتی لکڑی کا ایسا کام تھا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں، حتیٰ کہ یہاں اپنا ٹرانسپورٹ سسٹم بھی موجود تھا۔یہ ایک گھر نہیں، اپنے آپ میں ایک چھوٹی سی ریاست تھی، مگر قدرت کا کھیل دیکھیے کہ وہاں جنرل مشرف کو چند دن سکون سے رہنا بھی نصیب نہ ہوا۔ وہی محل’سب جیل‘ قرار پایا ۔۔۔سنا ہے کہ اب یہ بھی فروخت ہوچکا
@RabNBaloch پیارے دوست محترم سب ڈرامے بازی کر رہے یہ نلیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ بن چکے ہیں مجھے بلاول اور زرداری صاحب سے بھی اس طرح کی توقوع نہیں تھی بار حال مجھ جیسے ووٹرز جو کشمیر سے تعلق رکھتے تھے ہر حال میں میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا لاہور میں رہتے ہوئے بھی پر اب نہیں الوداع
صدر پاکستان کے نام کھلا خط
محترم صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب،
السلام علیکم!
میں، ایک کشمیری شہری اور پاکستان کا خیر خواہ، آپ کی خدمت میں یہ کھلا خط لکھ رہا ہوں تاکہ آپ کی پارٹی کے زیرِ قیادت آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے ایک انتہائی افسوسناک، غیر جمہوری اور غیر آئینی فیصلے کی طرف آپ کی توجہ مبذول کراؤں۔
جناب صدر صاحب، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم فیصل راٹھور صاحب نے عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف جو کارروائی کی ہے، وہ نہ صرف جمہوری اصولوں کی خلاف ورزی ہے بلکہ آئین پاکستان اور آزاد کشمیر کے بنیادی حقوق اور پیپلز پارٹی کے منشور کے بھی منافی ہے۔
یہ فیصلہ عوامی سطح پر شدید تشویش اور غم و غصے کا باعث بنا ہوا ہے۔ آج اس فیصلے نے پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان اعتماد اور محبت کے رشتے میں دراڑ ڈالنے کا کام کیا ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی روح آج یقیناً تڑپ اٹھی ہو گی۔ وہ جو ہمیشہ جمہوریت، عوامی حقوق اور کشمیریوں کی آواز کی علمبردار رہیں، آج دیکھ رہی ہوں گی کہ ان کی ہی پارٹی کی حکومت کشمیریوں کی پرامن اور جمہوری جدوجہد کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ ان کے خوابوں اور شہادت کے مقاصد کے بالکل برعکس ہے۔
جناب صدر صاحب، آپ سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اس غیر آئینی اور غیر جمہوری فیصلے کو واپس لیا جائے۔ پاکستان اور کشمیریوں کے درمیان موجودہ رشتوں کو مزید کمزور کرنے والا یہ اقدام فوری طور پر ختم کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان انٹیلی جنس افسروں کو فوری معطل کیا جائے جنہوں نے جھوٹی اور مسخ شدہ رپورٹس بنا کر وزیر اعظم فیصل راٹھور کو غلط فیصلہ کرنے پر مجبور کیا۔
ایسی رپورٹس جو حقائق سے دور ہوں، وہ نہ صرف قومی مفاد کے خلاف ہیں بلکہ پاکستان اور کشمیر کے تعلقات کو زہر آلود کرنے کا سبب بھی بنتی ہیں۔
جناب صدر صاحب، آپ کشمیریوں کے درد کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔ آپ کی قیادت میں پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کی آواز کو بلند کیا ہے۔ اس وقت بھی آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ جمہوری اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے، کشمیریوں کے حقوق کی حفاظت کریں گے اور اس فیصلے کو واپس لے کر ایک مثبت پیغام دیں گے۔
اس اقدام سے صرف اور صرف پاکستان کے مخالفوں اور کشمیر کی آزادی کے دشمنوں کو ہی فائدہ ہو گا۔
مخلص،
راجہ مظفرRaja Muzaffar
Included in @okta#Identity25 (2026)
grateful, but also cautious.
We’ve spent years engineering identity systems. Now they’re starting to reshape power, access, and rights.
#Identity is not technology. It’s infrastructure of governance.
The next risk isn’t failure. It’s misuse.
P.S. Humbled to be in company of world 25 leaders, identity experts when you are student!
عراق کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر موجود ہیں، لیکن تیل کی آمدن بغداد کو نہیں ملتی ، یہاں 2003 میں امریکی قبضہ کے بعد قائم کیا گیا ایک ایسا نظام آج بھی متحرک ہے جو امریکہ کو عراق کی تیل آمدنی پر مستقل تصرف دیتا ہے۔
العربیہ/الجزیرہ کے اسامہ بن جاوید اس تصرف کی وضاحت کرتے ہیں
قدردانی وزیر امور خارجه از ابراز حمایت و همبستگی دولت و ملت پاکستان با ایران
در این روزها و لحظات پربرکت، الهی و روحانی، از صمیم قلب از دولت و ملت #پاکستان سپاسگزاری میکنم که در برابر تجاوز ایالات متحده و رژیم صهیونیستی، همبستگی و حمایت کامل خود را از مردم و دولت جمهوری اسلامی ایران ابراز کردند.
جمهوری اسلامی #ایران با توکل کامل بر خداوند متعال، با ثبات قدم و استقامت برای دفاع از حاکمیت و تمامیت ارضی خود ایستاده است.
@SenDrAbdulKarim کیا چاہ بہار سے کو جہاز اڑ کر پاکستان پہ حملے کیے ؟ کبھی نہیں اس طرح تو انڈیا عرب ملکوں کے زیدہ قریب ہے بانسبت ایرن۔ اور ایران کے حملے بلکل جائز ہیں جب عرب ملکوں کے اندر سے اور انکی فضاؤں اور زمین کو استعمال کر کے ایران پہ حملے ہونگے تو ایران کا جواب بھی جائز ہے۔
ایران نے انڈیا پر بہت پیسہ لٹایا یہ جو انڈیا کا امیر ترین خاندان امبانی ہے جن کی دولت سو ارب ڈالر جو کبھی ہیلری کلنٹن کو بلاتے کبھی امریکی سلیبرٹی کو ان کو امیر کرنے میں ایران کے تیل کا ہاتھ تھا انڈیا کا ایک اور امیر ترین اڈانی اس پر تو امریکہ نے باقاعدہ ایرانی مائع پیٹرولیم گیس سمگلنگ کا الزام لگایا اور آج جنگ کے وقت مودی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے
ایران کی اپنی غلطیاں پہاڑ جیسی ہیں