جو بے شرم عمران خان کا ایک ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کر سکا وہ بہنوں کی اپنے بھائی کی رہائی کے لیے مہم پر موروثیت کے طعنے دے رہا ہے۔۔۔2018 بنی گالہ ٹکٹوں کی تقسیم اور موصوف کی حالت زار یاد ہے ایسا لگتا ہےجیسے کل کی بات ہے۔۔ : عمر جاوید جٹ
@UmarJavaidJutt
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
زیارت میں لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر جائیں، صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
تین سال کی قید حوصلہ نہیں توڑ سکی۔ اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے، حقیقی آزادی کی جدوجہد کو ہر گلی، ہر شہر، ہر آواز تک پہنچانا ہے۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
عرض کی تھی مکمل تباہی کے لیے ایک جرنیل ، صرف ایک جرنیل ، پاکستان سے بھی آگے کشمیر کے پہاڑوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل ، نیچے کشمیریوں کا دھرنا ، لنڈی کوتل سے آگے افغانستان سے تجارت بند ، بلوچستان میں آگ ہی آگ، ملک کی کوئی ایک اینٹ اٹھا کر دیکھ لیں
ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
ایک بات ہم نے بلکل واضح طور پر کہنی ہوگی۔
پاکستان افواج کیلئے ہے یا افواج پاکستان کیلئے ہیں؟
جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوتا پاکستان کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
انسانیت کے معیار سے گری ہوئی یہ حرکت کوئی انتہائی گرا ہوا انسان ہی کر سکتا ہے کہ اپنے مخالف کے نام سے بھی خوف کھاۓ اور اپنے خوف کو چھپانے کیلئے تشدد کا سہارا لے۔