باچا خان کی چوتھی نسل آگئی، بھٹو کی تیسری نسل سیاست میں آگئی، مفتی محمود کی تیسری نسل سیاست میں آگئی ، نواز شریف کی دوسری نسل سیاست اور ملک عمران خان نے تباہ کیا ہے-
کپتان ! تیرے ٹکٹ ہولڈرز ، ایم پی ایز اور ایم این ایز ضمیر فروش ھوسکتے ھیں ،
لیکن تیرے ورکرز تیرے ساتھ ہمیشہ کھڑے تھے ، اور ھمیشہ کھڑے رھینگے .-. انشاءاللہ