اگر یہ بارش کراچی میں ہوتی تو کراچی کو صوبہ بناٸو گورنر راج لگاٶ ۔
ابھی اسلام آباد کو کیا بناٸیں صوبہ یاں وہاں بھی کوٸی رٹاٸرڈ کو وزیراعظم لگا دیں۔
@amarsindhu@SumoRizvi@MahamSindhi
میں وہ دل رکھتا ہوں جس کی تنگی کا یہ عالم ہے کہ اس میں سوائے غم کے کچھ ��ہیں سماتا۔
حزن و ملال کے باعث ، غم بھی وہ رکھتا ہوں کہ جو عالم میں نہیں سماتا۔