وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی میں KSP پالیسی کے خلاف طلبہ کے احتجاج کا نوٹس لے لیا۔
صوبائی وزیر کا سیکریٹری جامعات سندھ غلام عباس بلوچ اور وائس چانسلر جامعہ کراچی سے رابطہ، طلبہ کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت۔
محمد اسماعیل راہو نے سیکریٹری جامعات سندھ محمد عباس بلوچ اور وائس چانسلر جامعہ کراچی کو ہدایت کی ہے کہ طلبہ کے تحفظات اور مسائل کا فوری جائزہ لے کر انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ طلبہ کے جائز مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تعلیمی سرگرمیوں کا تسلسل برقرار رکھنے اور طلبہ کے لیے سازگار تعلیمی ماحول یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ داخلہ پالیسی کے معاملے میں کسی بھی طالب علم کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہیے، تمام طلبہ کو میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔
ریفرنڈم کے حوالے سے حکومتی لوگوں نے خود متعدد بیان بھی دیے۔
مسلسل ٹالک شوز اور وی لاگز میں موضوع گفتگو بھی رہا۔
جامی چانڈیو صاحب نے ایک گفتگو میں بتایا تھا ریفرنڈم نئے صوبے بنانے کیلیے نہیں بلکہ ملک توڑنے اور نئے ملک بنانے کیلیے کروائے جاتے ہیں۔
میں علیحدہ سے ویڈیو بھی ٹویٹ کر دیتا ہوں۔ اور مکمل پروگرام کا لنک یہ 👇ہے۔
۔
زمين کي ٺاهڻ تائين، محنت ،قدرت، خرچ ۽ انتظار کانپوءِ هاري ۽ زميندار کي هائبرڊ جو في مڻ سارين جا ملن ٿا 2550 روپيا في مڻ!!!
في مڻ جو خرچ، مزدوري، ڍل ۽ آبيانو ڪڍي ٻڌائيندا ته هاري ۽ زميندار کي في مڻ گهڻي پيو 6 مهينن جي انتظار، محنت ۽ انويسٽمينٽ تي؟
حڪومت سنڌ آئينده سال ڪڻڪ ۽ سارين جي آبادگارن کي صحيح اگھ وٺي ڏين
@AgriSindh@TeamChiefSardar@SindhCMHouse@MuradAliShahPPP@BBhuttoZardari@BBCUrdu@Saeed_Sangri
ریفرنڈم نئے صوبے بنانے کیلیے نہیں بلکہ ملک توڑنے اور نئے ملک بنانے کیلیے کروائے جاتے ہیں
ماضی قریب میں اسکاٹ لینڈ (2014) میں برطانیہ سے آزادی، جنوبی سوڈان (2011) میں سوڈان سے علیحدگی اور کیوبیک (1995) میں کینیڈا سے آزادی کے سوال پر ریفرنڈم ہوئے۔
Sindhi Students Object to Karachi University's Admission Policy
The PBC has ordered the University of Karachi to stop LLB admissions for 2027.
Under this policy, Karachi candidates are given admission first & other districts of Sindh candidates get seats only if any are left.