پی پی نے سندھ میں ایمرجنسی کا راستہ کھول دیا انکے پاس تو ویسے ہی شہری علاقوں میں مینڈیٹ نہیں ہے کرپشن بے انتہا ہے زرداری ہلکا پڑا اور ہر طرف پی پی کے گروپ نظر آئیں۔گے باقی جو پھر سندھ کے ساتھ کرنا ہوگا وہ تو ہوگا۔
#Governor_Rule_Unacceptable
حکمت عملی کہ کے پی پولیس کو عوام کےسامنے کھڑا کردیا جائے وہاں مستقل امن و امان خراب رہے جو کام ہورہا وہ رک جائےلوگوں کو تنگ کیا جائے دوبارہ گڈ بیڈ طالبان کا کھیل کھیلا جائے انکو علاقےدئےجائیں وہاں وہ خونی کھیل کھیلیں گے
باقی منرل پر قبضہ ہوگاجو اصل گیم ہے
#GovernorRuleRejected
عوام۔نہیں ہے لانگ مارچ ناکام ہوگیا ہر طرف فیک وڈیوز ہیں حکومت ترجمان و لفافہ برگیڈ
پھر اسلام آباد ہر طرف بند پنجاب بھر سے پولیس بلا کر جمع کیوں کررکھی کیا اپنی پھپھو کا نکاح دوبارہ پڑھوا رہے ہو کیا۔
#سر_بکف_میدان_میں
سالگرہ مبارک کپتان
تم نے اصل اللہ پر ایمان رکھنا کسے کہتے ہیں وہ بتایا جب ساری طاقتیں تمہارےخلاف کھڑی ہو تو تم بتایا اللہ سب سے بڑی طاقت ہے سب سے یہ سنتے تھے تم نے حقیقت میں اللہ پر ایمان کی طاقت پر یقین کیسا ہوتا ہے کر دکھایا
اللہ تم کو عمر خضر عطا کرے
#HappyBirthdayImranKhan
@Jemima_Khan@KhawajaMAsif شاید وزیر دفاع اسلامی تعلیمات سے واقف نہیں مسلمان مرد کو کو۔یہودی اور عیسائی عورتوں سے نکاح کی اجازت ہے کیونکہ اسلام میں اولاد اپنے باپ کی نسبت سے مانی جاتی ہے
بیچارے کو ایک فائل نہیں ملتی تو ایسے ہی جگالی کرتا رہتا ہے
یہ والے سیف سٹی کیمرے اچھے ہیں نہ اس میں پولیس لوگوں کو مارتی نظر آتی ہے نہ بازار بند کراتی نظر آتی ہے نہ خواتین کو گھسیٹتے ہوئے کوئی نظر آتا ہے نہ زیادہ تعداد والے لوگ نظر آتے ہ
مطلب اس سیف سٹی پروجیکٹ میں بھی میگا کرپشن ہے جبھی کچھ نظر آتا ہے کچھ نہیں
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
@DurraniViews امیر مقام۔۔۔
اب یہ۔مت بول دینا کہ وہ الیکشن نہیں جیتا یا وہاں اکثریت نہیں ن لیگ کی ورنہ امیر مقام غصے ہوجائے گا کہے ن لیگ نے ملک میں کونسا الیکشن جیت کر حکومت بنائی یے ایسے ہی کے پی میں بھئ کردو
یہ کوئی عام لوگ نہیں ہیں انکوجلتےتیل میں ڈالا گیا انکی ماوں بہنوں کی تذلیل کی انکو گولیاں ماری گئی انکےگھروں کو کاروبار ک مسمار کیا گیا انکے بچوں کو اغواء کیا گیامگر پھ بھی یہ ظلم کا سینا چیر کر نکل رہیں ہیں
سلام ہے تم پر یہ ظالم کےخلاف حقیقی جدوجہد ہے
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
جہاں سہیل آفریدی جارہا یے بازار بند کرائے جاتے ہیں کسی گھر میں ٹھہرنے نہیں دیا جارہا کہیں کی بجلی کاٹی جارہی ہے لوگوں کو روکا جارہا مگر پھر بھی لوگ ہیں کے مانتے ہیں نکلتے ہی جارہے ہیں ظالم پولیس بھی بے بس ہوگئی۔
@SohailAfridiISF#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
بقول پیڈ ایکٹوسٹ حکومتی نمائندے کے سہیل آفریدی کے ساتھ کوئی نہیں نکلا اب کل پنجاب حکومت کل سہیل آفریدی کو لاہور میں کھلا گھومنے دے گی کوئی پولیس رکاوٹ نہیں ہوگی نہ کسی کو۔روکا جائے گا نہ مارا جائےگا نہ سڑک بند ہوگی بلکہ وہ جہاں جائےجاسکتا ہے
@PTIPunjabPK#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
ایک صوبے کا چیف منسٹر ایسے سڑکوں پر بیٹھا ہے سارے لاہور والے دیکھ رہیں ہیں ورنہ تو کوئی چیف منسٹر کو دیکھ تک نہیں سکتا سہیل آفریدی کی یہ موومنٹ انشاءاللہ اس ظلم و ستم کے نظام کے خلاف عوام کو کھڑا کردگے گا۔
شاباش بہادر لیڈر سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
بہادر لاہور والے ظالموں کے خلاف نکلے ہوئے ہیں
جان ڈال دی ہے سہیل آفریدی نے ظلم کا بت ٹوٹ رہا ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
@SohailAfridiISF#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
لاہور اسٹریٹ موومنٹ!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ جاری ہے۔ عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے میں اپنے کپتان عمران خان کے عوامی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود ہے۔
پنجاب پولیس کی تمام تر فسطائیت، دباؤ اور جبر کے باوجود لاہور کے عوام نے خوف کے بت کو شکست دے دی ہے۔ لاہوری نوجوان اپنے قائد عمران خان کے حق میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور عمران خان کے حق میں پُرجوش نعرے لگا رہے ہیں۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
پیپلو کی تو ٹانگیں ہی کانپ گئی ایک۔دم ہر جگہ پولیس رکاوٹیں کرنا شروع مگر اب گیم ہاتھ سے نکل چکی حیدر۔چوک کے ہر طرف عوام سہیل آفریدی کے استقبال کے لئے جمع
پی پی سندھ کی نمائندہ جماعت نہیں ہے بس سسٹم کے ہاتھ رکھنے پر چل۔رہی ہے
@SohailAfridiISF@HaleemAdil#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ