ضربوهم وطرحوهم أرضاً.. مشاهد توثق تنكيل جنود جيش الاحتلال الإسرائيلي بشبّان فلسطينيين في أثناء اعتقالهم بقرية ترمسعيا شمال شرقي مدينة رام الله بالضفة الغربية المحتلة.
#تفاعل ليصل إليك كل جديد
گھر کے 400یونٹ کا بل
24000موصول ہوا ہے
ہائبرڈ نظام میں سب کچھ میڈیا
کی خبروں تک ہی محدود ہے کیونکہ
بجلی سستی کرنے کے سیکڑوں اشتہار
دیکھے گئے ، فی یونٹ 60 روپے میں پڑا
فرانشيسكا ألبانيز: ثلاث حكومات أوروبية تهاجمني بشراسة، بناء على أقوال لم أنطق بها، في حين أنها لم تظهر هذه الشدة والإصرار تجاه مرتكبي إبـ.ــادة أكثر من 20 ألف طفل في غضون 858 يوما.
تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔
﴿سورۃ الرعد، ۱۰﴾
Supporters of Palestine Action celebrated outside a court in London after judges ruled that the UK gov't’s decision to ban the protest group as a terrorist organisation was unlawful.
یہ ذرا غور سے سن لیں !
👇
کیسے پنجاب میں ترقياقی کاموں کے نام پر بڑی كمپنیوں کو نوازا جا رہا ہے ۔ یہ سب جانتے ہیں بڑی كمپنی کس کس کی ہیں ۔
کرپشن کی نئی مثاليں ۔ نیا طریقہ کآر !
👇
حرية التعبير في بريطانيا أمام اختبار حقيقي.. المحكمة العليا في لندن تفول إن قرار حظر منظمة "فلسطين أكشن" غير قانوني ووزارة الداخلية تعبر عن "خيبة أملها"
تقرير: جنى الدهيبي
🔴 اسرائیلی فوج نے غزہ پر امریکا کے فراہم کردہ تھرمو بارک بم گرائے!
یہ بم، جو 3,500 ڈگری تک درجہ حرارت کے ساتھ جس علاقے میں وہ اترتے ہیں اسے جلا دیتے ہیں، سیکنڈوں میں ہزاروں لوگوں کو ہلاک کر سکتے ہیں اور کوئی نشان نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔
عوام راج تحریک کی ممبرشپ کا آغاز ہو چکا ہے اور سب کے پاس برابر موقع ہے کہ وہ عوام راج تحریک کو لیڈ کریں۔ انشاء اللہ یکم مئی تک ہم وہ نظام متعارف کروائیں گے جو تحریک کے ہر رکن کی زندگی کا ہر بنیادی مسئلہ حل کرے گا تاکہ انہیں اپنے مسائل کے لیے وڈیروں کے ڈیروں پر نہ جانا پڑے۔
صانع المحتوى الأيرلندي ستيفان موليغان:
إبستين ينتمي لخلفية يهودية ولكن الإعلام تجنب ربط جرائمه بدينه!
ولو كان مسلماً لاستغل الإعلام جرائمه لتشويه الدين الإسلامي ككل!
بل إذا ذكرت حقيقة أنه كان يهودياً فسيتم وصفك فوراً بأنك مُعادٍ للسامية!
🔴لم يغضبوا من الحـ.رـب .. بل من صوتٍ كشفها.. #فرانشيسكا_ألبانيزي ترفع الحقيقة عاليا.. و #برلين و #باريس تطالبان بإسكاتها!!..المعركة اليوم ليست على الكلمات… بل على من يجرؤ على قول ما يحدث في غـــزة.
کیا آپکو پتہ ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کے دھرنے کا آج چوتھا روز ہے؟
اور اب تک پنجاب حکومت نے اپنے حق کی خاطر پرامن احتجاج کرنے والوں کے مطالبات پر کان تک نہ دھرا ہے!
پنجاب حکومت کے خلاف لاہور کی مرکزی شاہراہ پر جاری تعلیم یافتہ طبقہ کے پرامن احتجاج کی خبر کسی نے کہیں دیکھی ہو تو خادم کو بھیج دے۔ شکریہ!
یہ حکومت پنجاب کی زبردست میڈیا مینجمنٹ اور میری پیشہ ورانہ بے حسی کی عمدہ ترین مثال بھی ہے کہ میانوالی میں سیاسی جماعت کا جلسہ نظر آیا، لاہور کی ہر چھت پر ناچ گانا نظر آیا، لیکن پاکستان کے دل شہر لاہور کی مرکزی شاہراہ پر اپنا جائز حق مانگنے والے پرامن پاکستانی 4 دن رات مسلسل گزرنے کے باوجود تاحال نظر نہ آئے! 😔
عنقریب ہمیں وہ والی کیسٹ بھی سننے کو مل سکتا ہے کہ”ہم کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے! “ وغیرہ وغیرہ۔۔۔😔
"جدار الدموع بنيويورك.. حكاية 18 ألف طفل شهيد بغزة".. قال الفنان الأمريكي، فيل بوهلر، في مقابلة مع الجزيرة، إنه صمم هذا العمل ليحول الأرقام الصماء إلى مأساة إنسانية ملموسة تجبر الجميع على التوقف بدلاً من الإشاحة بوجوههم
#الجزيرة_مقابلات
یہ تصویر ایک طنزیہ انداز میں ایک بڑی حقیقت دکھا رہی ہے۔
سامنے کچھ بڑے بزنس مین خوش ہو کر ہنس رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ایک بڑا سا چیک ہے جس پر لکھا ہے:
Rs. 2,091,000,000,000
Capacity Charges – Paid to IPPs in 2025 Only
یعنی سال 2025 میں صرف "کیپسٹی چارجز" کے نام پر تقریباً 2091 ارب روپے آئی پی پیز کو ادا کیے گئے۔
پس منظر میں ایک عام پاکستانی گھرانہ نظر آ رہا ہے جو اپنے گھر کی چھت پر لگے سولر پینلز کے ساتھ پریشان کھڑا ہے۔ ان کے ہاتھ میں بجلی کا بل ہے اور چہرے پر فکر صاف نظر آ رہی ہے۔
سادہ الفاظ میں یہ تصویر یہ پیغام دے رہی ہے:
ایک طرف عام لوگ مہنگی بجلی اور بلوں سے پریشان ہیں
دوسری طرف پاور پروڈیوسرز کو بھاری رقم ادا کی جا رہی ہے
چاہے بجلی استعمال ہو یا نہ ہو، حکومت کو معاہدے کے مطابق ادائیگی کرنی پڑتی ہے
یہ تصویر جذباتی اور مزاحیہ انداز میں یہ سوال اٹھا رہی ہے کہ آخر یہ سارا بوجھ کون اٹھا رہا ہے؟
عام آدمی۔
اس حکومت اور ریاست میں شہریوں کے کتوں کے برابر حقوق بھی نہیں ہیں، اس وقت پارک روڈ اسلام آباد پر سفر کرنے والوں کی کتے والی ہو رہی ہے، بچے 8 کے بجائے ساڑھے 9 بجے سکول پہنچ رہے ہیں، آفس میں لوگ لیٹ پہنچ رہے ہیں، فیول ڈبل لگ رہا ہے، وقت ڈبل ضائع ہو رہا ہے، ایک نجی سوسائٹی کا انڈر پاس بن رہا ہے، جن سے NOC لیا گیا انہیں چوک پہ لٹکانا چاہیے، کیا بیشرمی اور بیغیرتی ہے، لوگ اتنے بے حس ہو چکے ہیں انہیں جوتے بھی پڑیں تب بھی اپنا قانونی حق احتجاج استعمال نہیں کریں گے اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے، اسی لئے تو صاحبان اقتدار کو شعور سوٹ نہیں کرتا