مملکتِ سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا قابلِ مذمت ہے۔ سعودی س��یر پاکستان میں موجود ہی نہیں تو مبینہ ناشتہ کس نے اور کس کو دیا؟
حوثی قیادت اور حوثی مفتی کو بھی واضح پیغام ہے: حرمین شریفین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے اور پاکستان و ترکیہ کو دھمکیاں دینے سے پہلے اپنے بڑوں سے پوچھ لیں—ان کا جواب دینا ہمیں آتا ہے۔
— حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل
تمہارے بھونکنے سے کچھ نہیں ہوگا ابرہہ کی اولاد مکہ و مدینہ پر چڑھ دوڑنے کے خواب دیکھتے ہوئے چنگھاڑتے نظر آ رہے ہیں
مگر تاریخ گواہ ہے ان شاء اللہ دنیا بہت جلد دیکھے ��ی کہ اس دور کے ابرہہ اور اس کے ہاتھیوں کا انجام، ماضی کے ہاتھیوں سے بھی زیادہ عبرت ناک ہوگا۔
کعبے کا رب
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے بہترین دوست کو اپنی اہلیہ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبور کیا جبکہ خود ولی عہد بندھی ہوئی حالت میں تھا۔ بعد ازاں بن سلمان کا یہ دوست سعودی عرب سے جان کے خطرہ سے فرار ہوا اور یہ مبینہ راز افشا کر دیا۔ غلاظت میں ڈوبے ہوئے آل سعود
شئیر کریں تاکہ حکومتی ادارے ہوش میں آئیں اور اس باپ کی فریاد رسی کر کے اس مظلوم باپ کو اس اذیت سے نجات دلائیں۔
بیٹے کے مرنے کا غم ��ور درد ایک باپ کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔ تقریباً دو ہفتوں سے ایک باپ اپنے شہید بیٹے کی لاش کے ساتھ دھرنے میں بیٹھا ہے۔ اس کی ایک ہی فریاد ہے:
"جب تک میرے بیٹے کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے، میں اپنے بیٹے کی تدفین نہیں کروں گا۔"
سوچیے، ایک باپ کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی کہ وہ اپنے لختِ جگر کو سپردِ خاک کرنے کے بجائے انصاف کے انتظار میں بیٹھا ہے۔ یہ صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں، یہ انصاف اور قانون کی بالادستی کا سوال ہے۔
ایک باپ کو اپنے بیٹے کی میت کے ساتھ احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے۔ اسے انصاف دیا جائے تاکہ وہ اپنے بیٹے کو عزت کے ساتھ سپردِ خاک کر سکے۔ 💔
یہ شخص انتہائی بے شرم اور متکبر ہے۔ بچوں کے ریپ جیسا انتہائی حساس موضوع پر مذاق اڑانا کوئی مذاق نہیں ہے، جب لوگوں نے اس کو اس کی حیثیت بتائی تو یہ بے شرمی سے ان کے ساتھ بدتمیزی کر رہا ہے۔آپ جیسے گندی ذہنیت کو فالو کرنے والے مجھے نارمل لوگ نہیں لگتے۔۔
لگتا ہے شہباز حکومت کے دن گنے جاچھکے ہے۔ پورا پاکستان اس پر آواز اٹھاو اور اس ناجائز حکومت کو مجبور کرو اپنا ناجائز فیصلہ واپس لینے پر
#QadianNawaziNaManzoor